منتخب کردہ کالم

خون اور پانی ساتھ ساتھ…نذیر ناجی

  • بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے اوڑی میں ‘بھارتی فوج پر حملے میں 18 فوجیوں کی ہلاکت کا افسانہ گھڑ کے ‘بھارت خود ہی بھنور میں پھنس گیا ہے۔ بھارتی ذرائع 18فوجیوں کی ہلاکت کے افسانے پر یقین نہیں کرتے۔ اس کہانی کا راز پہلے کھول دیا گیا تھا۔ لیکن بعد میں جب سیاسی […]

  • تو پھر یہ ڈنڈا کیوں۔۔۔؟…….حمزہ جیلانی

    احتجاج جمہوریت کا حسن ہے اور سیاست کا لازم و ملزوم۔ کوئی معاشرہ تب تک توازن بر قرار نہیں رکھ سکتا جب تک جزا اور سزا کا ایک با قائدہ نظام موجود نہ ہو۔ اختلافات کس معاشرے یا سیاسی نظام میں نہیں ہوتے مگر دیکھا یہ گیا ہے کہ اقوام عالم میں مہذب تہذیب وروایات […]

  • شُد پریشاں خوابِ من اَزکثرتِ تعبیرہا…مفتی منیب الرحمن

    ناصر علی سرہندی کا یہ مصرع لاشعوری طورپر گزشتہ ایک دن سے ذہن میں گردش کررہاتھا ،سوچا اُن کے پورے اشعار تلاش کرکے پڑھے جائیں ،اُن کی طویل فارسی نظم کے چند اشعارکسی ترتیب کے بغیرمیں نے آپ کے لیے منتخب کیے ہیں : زِ اِختلاف ایںو آں،سر رشتہ را گم کردہ اَم شُدپریشان خواب […]

  • ہم ستاروں کو چھو سکتے ہیں ….ہارون الرشید

    ایک بیدار اور زندہ قوم۔ بار بار یہ طالب علم عرض کرتا ہے‘ فقط فوج نہیں‘ ایک بیدار اور زندہ قوم ہی اپنے وطن کی حفاظت کر سکتی ہے۔ ستاروں کو چھو سکتی ہے۔ دانائوں کے مطابق‘ دو بنیادی اصول ہیں۔ دُشمن کو کبھی کمزور نہ سمجھا جائے‘ ثانیاً وہ جو عمر فاروق اعظمؓ نے […]

  • تڑیاں اور”MAD” …عارف نظامی

    حا ل ہی میں اڑ ی سیکٹر میں ہو نے والے حملے کے بعد، جس میں 19بھا رتی فو جی خیمو ں میں جل کر را کھ ہو گئے تھے ، بھا رت کی جنو نی حکومت اور میڈ یا نے یکطر فہ طور پر جنگی جنو ن پید ا کر رکھا ہے اورحسب توقع […]

  • پاکستان بچے نہ بچے…جاوید چودھری

    آپ کو پاک بھارت تعلقات سمجھنے کے لیے دو ڈاکٹرین سمجھنا ہوں گے‘ یہ کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرین اور اجیت دوول ڈاکٹرین ہیں۔ ہم پہلے کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرین کی طرف آتے ہیں‘ آپ کو یاد ہو گا13 دسمبر 2001ء کو پانچ شدت پسندوں نے بھارت کی پارلیمنٹ پر حملہ کیا تھا‘ حملے میں 12 لوگ مارے […]