صحت

چہرے کی خوبصورتی اور ترو تازگی کیلیے آسان گھریلو نسخے

  • کراچی:(اے پی پی) چہرے کی تازگی بحال کرنے کے لیے کسی بیوٹی کلینک جانے یا مہنگی بیوٹی کریم لگانے کی ضرورت نہیں کیونکہ خوبصورت جلد کا سارا سامان آپ کے کچن میں موجود ہے۔ سارا دن گھر میں کام کرنے کے بعد خواتین کی جلد اکثر ماند پڑجاتی ہے جس کی تازگی بحال کرنے کے […]

  • بیماری کے علاج میں دوا کے ساتھ غذا بھی اہم ہے، تحقیق

    نیویارک:(اے پی پی) ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مختلف بیماریوں میں استعمال کی جانے والی غذائیں بھی آپ کی صحت میں نمایاں کردار ادا کرتی ہیں۔ییل یونیورسٹی کے پروفیسر رسلان میزیتوو اور ان کے ساتھیوں نے بتایا کہ فلو کے شکار چوہوں کو جب گلوکوز دیا گیا تو وہ ٹھیک ہوگئے لیکن […]

  • ہنسی کو ورزش کا حصہ بنائیے اوربڑھاپے میں صحت کو بہتررکھیے

    نیویارک:(اے پی پی) ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ بزرگ افراد کی روزمرہ ورزش میں ہنسی کو شامل کرنے سے ناصرف ان کی مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ اس سے ان کے اعتماد اور قوت برداشت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ امریکا کے محکمہ صحت کے مطابق ہر بالغ شخص کے لیے ضروری ہے […]

  • ملتان : کانگو وائرس سے مرنے والوں کی تعداد3 ہو گئی

    ملتان :(اے پی پی) کانگو وائرس سے مرنے والوں کی تعداد3 ہو گئ ملتان میں کانگو مرض میں مبتلا ایک اور مریض چل بسا ہے، اب تک مرنے والوں کی تعداد3 ہو گئی ہے۔ نشتر اسپتال ذرائع کے مطابق کوہلو کا رہائشی 29 سالہ عبدالرحمن گزشتہ رات دم توڑ چکا ہے، جسے انتہائی تشویش ناک […]

  • زیرہ کھائیے، تیزی سے چربی گھٹائیے

    تہران:(اے پی پی) طبی ماہرین نے کا کہنا ہے کہ اگر روزمرہ غذا میں صرف ایک کھانے کا چمچہ زیرہ پاؤڈر شامل کرلیا جائے تو اس سے جسمانی چربی اور وزن کم کرنے کی رفتار دوسرے طریقوں کی نسبت تین گنا تک تیز کی جاسکتی ہے۔ ایرانی ماہرین کی جانب سے کئے گئے اس مطالعے […]

  • منہ کے چھالوں سے نجات کے 6 آسان گھریلو نسخے

    کراچی:(اے پی پی) منہ میں چھالے ہوجائیں تو کھانا پینا دشوار ہوجاتا ہے لیکن کچھ آسان ٹوٹکوں سے فائدہ اٹھاکر منہ کے چھالوں سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔ مٹھاس اور تیزابی مشروبات سے پرہیز: سافٹ ڈرنک کے علاوہ کھٹے اور ترش ذائقے والے مشروبات میں تیزاب ہوتا ہے جبکہ ہمارے منہ میں موجود جراثیم […]