صحت

مچھر اور لال بیگ سیکنڈوں میں مارنے والی گھریلو دوا

  • کراچی: (مانیٹرنگ ڈیسک) شاید ہی کوئی گھر ایسا ہو جہاں لال بیگوں اور مچھروں کا مسئلہ موجود نہ ہو اور اسی وجہ سے گھریلو اشیائے صرف میں کیڑے مار دوائیں ہر وقت شامل رہتی ہیں لیکن اس مقصد کے لیے ایک دوا آپ گھر پر خود بھی بناسکتے ہیں جو ایک سیکنڈ کے اندر اندر […]

  • کھٹملوں کا سیکنڈوں میں خاتمہ کرنے والا گھریلو نسخہ

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گھر کی مسہریوں، چارپائیوں، صوفوں، کرسیوں اور میزوں کی درازوں تک میں کھٹملوں کا ہوجانا صدیوں پرانا مسئلہ ہے جسے حل کرنے کے لیے ہر زمانے میں طرح طرح کے جتن کیے جاتے رہے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر شاید حیرت ہو کہ بازار میں کھٹمل مارنے والی مہنگی دواؤں کے […]

  • چائے کا استعمال بزرگوں کو دماغی امراض سے بچاتا ہے، تحقیق

    سنگاپور (مانیٹرنگ ڈیسک) چائے سے متعلق ایک نئے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بزرگ افراد اگر روزانہ چائے پیا کریں تو ان میں دماغی اور اکتسابی امراض میں مبتلا ہونے کا خطرہ 86 فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور میں 55 سال یا اس سے زائد کے عمر رسیدہ […]

  • سبزیاں کاٹنے والا پلاسٹک کا تختہ بیماریوں کا گڑھ

    نارتھ کیرولینا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سبزیاں اور گوشت وغیرہ کاٹنے کےلیے پلاسٹک کے تختے (پلاسٹک چاپنگ بورڈ) کا استعمال آپ کی صحت کے لیے مضر ہے۔ ایک تازہ تحقیقی مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ جن گھروں میں پلاسٹک چاپنگ بورڈ استعمال کیا جاتا ہے وہاں غذا سے وابستہ […]

  • ہرقسم کے بیکٹیریا کے خاتمے میں مددگار نیوزی لینڈ کا شہد

    سڈنی: (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی سائنسدانوں نے ثابت کیا ہے کہ نیوزی لینڈ میں پایا جانے والا ’’مانوکا شہد‘‘ ہر قسم کے جرثوموں (بیکٹیریا) کو ہلاک کرسکتا ہے جب کہ ان میں وہ بیکٹیریا بھی شامل ہیں کسی بھی اینٹی بایوٹک دوا سے ختم نہیں ہوتے۔ یورپین جرنل آف کلینیکل مائیکروبائیالوجی اینڈ انفیکشس ڈزیزز میں شائع […]

  • خالی پیٹ لہسن کھائیں‌اور صحتمند رہیں

    لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لہسن کو کھانوں کو لذیذ بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کے دیگر فوائد میں سے سب سے بڑا فائدہ اس کے ذریعے وزن کا کم کرنا ہے۔اس کی وجہ سے نہ صرف بلڈ پریشر کنٹرول کیا جاسکتا ہے بلکہ اس کی مدد سے کولیسٹرول کم ہوتا ہے اور ساتھ […]