صحت

برطانیہ میں کاسمیٹک مصنوعات بنانے والی کمپنیوں پر جرمانہ

  • لندن:(ملت+اے پی پی) برطانوی دارالحکومت میں 15 کاسمیٹک کمپنیوں کے خلاف مضر صحت کریمیں بیچنے پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا ہےان کمپنیوں پرایک لاکھ 68 ہزار 579 پاؤنڈ کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ یہ کمپنیاں ایسے برانڈز کی رنگ گورا کرنے والی کریمیں بیچتی تھیں جن میں پاکستان کی مشہور کمپنیوں کی کریمیں اور […]

  • شام 5 بجے وزن کم کرنے کا بہترین نسخہ

    وسکانسن:(ملت+اے پی پی) ماہرین نے درمیانی عمر کی خواتین و حضرات کے لیے وزن کم کرنے ، اسمارٹ بننے اور امراض سے دور رکھنے کا ایک سادہ نسخہ بیان کیا ہے جسے 15 گھنٹے کا فاقہ کہا جاسکتا ہے یعنی شام 5 سے 6 بجے کے بعد کوئی کھانا نہ کھائیں۔ جرنل نیچر میں شائع […]

  • ورزش کیجیے سوزش مٹائیے

    سان ڈیاگو: (ملت+اے پی پی) جہاں ورزش کے بے شمار فوائد ہیں وہیں اب نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ورزش جسم کے کسی حصے میں جلن اور سوزش (انفلیمیشن) کو کم کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔ طبی ماہرین سوزش کو بہت خطرناک تصور کرتے ہیں کیونکہ یہ کئی امراض کا پیش […]

  • ماں کے بلڈپریشر سے بچے کی جنس کا تعین

    ٹورنٹو:(ملت+اے پی پی) چین میں ہونے والے ایک دلچسپ سروے سے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں جن کے مطابق بالکل ابتدائی مرحلے میں اور حمل ٹھہرنے سے پہلے ہی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ خاتون لڑکے کو جنم دیں گی یا کسی لڑکی کو۔ ماہرین کے مطابق اگر یہ نتائج دوسرے اسی نوعیت کے […]

  • ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک نیا پروٹین دریافت

    کیلیفورنیا: (ملت+اے پی پی) ذیابیطس کے مرض میں متاثر ہونے یا ٹوٹ جانے والے ہڈیوں کو جڑنے میں بہت مشکلات پیش آتی ہیں لیکن اب ایک خاص پروٹین براہِ راست شکستہ ہڈیوں پر لگانے سے بہت اچھے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ کیلیفورنیا میں واقع اسٹینفرڈ اسکول آف میڈیسن کے ماہرین نے اس نئے پروٹین کو […]

  • موسم کی تبدیلی کیساتھ مختلف امراض میں اضافہ

    موسم:(ملت+اے پی پی) کی تبدیلی اور سردی میں شدت کے ساتھ ہی شہر میں ناک و گلے کے امراض پھیلنا شروع ہو گئے ہیں اور بڑی تعداد میں شہری نزلہ ، زکام ،کھانسی، سر درد، ناک بند ہونے ، ناک سے پانی گرنے ، چھینکیں آنے ، گلے میں درد وخراش، جسم میں درد اور […]