صحت

موبائل فونز کے نئے ماڈلز نے لوگوں کو نئی نفسیاتی بیماری میں مبتلا کردیا

  • واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) کیا آپ نے نوٹ کیا کہ کبھی کوئی اچھا فون یا نیا ماڈل آتا ہے تو آپ اپنے پرانے فون سے شعوری طور پر بے احتیاطی برتتے ہیں یا اسے حادثاتی طور پر توڑنے کی کوشش کرتے ہیں اگر ایسا ہے تو آپ نئے عہد کی ایک الجھن ’’اپ گریڈنگ افیکٹ‘‘ کے […]

  • وہ علامات جو خودکشی کی وجہ بن سکتی ہیں

    کراچی:(ملت+اے پی پی) خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان صرف مغرب کا مسئلہ نہیں بلکہ پاکستان میں بھی یہ رجحان مسلسل فروغ پارہا ہے لیکن کسی بھی فرد میں خودکشی کی خواہش عموماً راتوں رات یا فوری طور پر پیدا نہیں ہوتی بلکہ پہلے اس کی کچھ مخصوص علامات ظاہر ہونا شروع ہوتی ہیں جن پر […]

  • چاکلیٹ کا استعمال دماغی کارکردگی پر مفید اثرات مرتب کرتا ہے، امریکی ماہرین

    اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ شام کو کم کھانا اور ناشتہ میں چاکلیٹ کا استعمال دماغی کارکردگی پر مفید اثرات مرتب کرتا ہے۔ اوہائیو سٹیٹ یونیورسٹی ماہرین نے بتایا کہ سر شام ہی رات کا کھانا کھانے اور اگلی صبح تک دوبارہ کچھ نہ کھائیں تو یہ عمل […]

  • زعفران کینسر سے بچاؤ میں معاون ہے،ماہرین

    اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) برطانیہ کے ماہرین نے کہاہے کہ زعفران کینسر سے بچاؤ میں معاون ہے ۔ یونیورسٹی آف مانچسٹر کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کینسر کا مرض دنیا بھر میں بسنے والے انسانوں کو تیزی سے متاثر کررہا ہے، جس کے باعث ہر سال لاکھوں لوگ موت کے منہ میں […]

  • کیسٹر آئل جوڑوں کے درد کے لئے بہترین ٹانک ہے،ماہرین

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امریکی ماہرین نے کیسٹر آئل کو جوڑوں کے درد کے لئے بہترین ٹانک قرار دیا ہے ۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں شعبہ میڈیکل کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق کیسٹر آئل میں موجود اینٹی بیکٹریل مرکبات سوزش کو ختم کرنے کے لئے بہترین چیز ہے ،یہ ہڈیوں اور جوڑوں کے […]

  • ملاوٹ سے پریشان پہلوانوں نے دودھ پینا چھوڑ دیا

    پنجاب:(ملت+اے پی پی) کے دیگر شہروں کی طرح گوجرانوالہ میںعام لوگوں کے ساتھ ساتھ پہلوان بھی مضر صحت دودھ سے پریشان ہیں ،پہلوانوں کا کہنا ہے کہ ہر چیز میں ملاوٹ ہے،ملاوٹ مافیا نے دودھ میں کیمیکل ملا کراسے پینے کے قابل ہی نہیں چھوڑا ہے ۔ گوجرانوالہ کے پہلوانوں کاکہنا ہے کہ فن پہلوانی […]