صحت

وزارت ہیلتھ آئی ایس او 9001 کا سٹیٹس حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ وزارت صحت میں کوالٹی پالیسی کا نفاذ بھی کیا جا رہا ہے۔ سالانہ بنیاد پر وزارت آڈٹ ہو گا جو سرٹیفکیشن برقرار رکھنے میں مدد دے گا۔ یو ایس ایڈ نے ہماری معاونت کی اور ویکسینیشن کے نظام کو بھی بہتر کیا۔ […]

  • ڈھائی ارب کا اسلام آباد جنرل اسپتال منصوبہ التوا کا شکار

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کے 2 ارب 50 کروڑ روپے کی لاگت سے اسلا آباد جنرل اسپتال کا منصوبہ تاخیر کا شکار ہے۔ سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ تعاون سے اسلام آباد میں 2 ارب 50 کروڑ سے تعمیر ہونے والے 200 بیڈ پر مشتمل اسلام آباد جنرل اسپتال منصوبے پر تعمیراتی کام کا […]

  • خون کی بند شریانیں اور علامات

    نیویارک(نیوزڈیسک) بعض اوقات انجانے میں ہم ایسا کام کررہے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ہماری خون کی شریانیں بند ہوجاتی ہیں اور ہمیں اس کا بھی علم نہیں ہوپاتا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر خون کی شریان بند ہوجائیں تو اس کی علامات ظاہر ہوجاتی ہیں لیکن ہمیں اس کا علم نہیں ہوپاتا۔نیویارک کے […]

  • کین کوک پینے سے گریز کیجئے

    لندن(نیوزڈیسک) ایلومینیم ایک ایسی دھات ہے جس کا استعمال ہم اپنی روزمرہ زندگی میں کرتے ہیں اور اس میں کوک اور پیپسی پی کر بہت فخر محسوس کرتے ہیں لیکن اس کے بارے میں ایک حالیہ تحقیق میں ہوشربا انکشاف ہوا ہے۔تحقیق کاروںکا کہناہے کہ اس دھات کی وجہ سے انسان الزائمر (ایسی بیماری جس […]

  • کھانے کے علاوہ پیاز کے دیگر فوائد

    نیویارک(نیوزڈیسک) آپ نے ہانڈی بنانے کے لئے پیاز کا استعمال تو کیا ہوگا ،ان کی وجہ سے کھانے مزیدار بنتے ہیںلیکن اس کے علاوہ پیاز کے دیگر استعمال بھی ہیں،آئیے آپ کو اس کے بارے میں بتاتے ہیں۔ پرانی چھرئیوں کی صفائی وقت کے ساتھ چھرئیوں پرانی ہونے لگتی ہیں اور ان کا دھاتی حصہ […]

  • ورزش کے صحت پر مثبت اثرات اور نتائج

    لندن: برسوں کی تحقیق اور ہزاروں افراد پر کیے گئے سروے سے معلوم ہوا ہےکہ کھیلوں کی بنیاد پر کی جانے والی ورزش سے امراضِ قلب کے خطرے کو کم کرتے ہوئے صحت مند اور طویل عمر حاصل کی جاسکتی ہے۔ برطانوی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیقی رپورٹ میں کھیل اور مختلف امراض سے […]