صحت

کافی امراض قلب سے بچاؤ کے لئے مفید ہے،امریکی ماہرین

  • اسلام آباد (ملت + اے پی پی) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کافی امراض قلب سے بچاؤ کے لئے مفید ہے۔ ہاورڈ یو نیورسٹی کے ماہرین کی خواتین اور مردوں پر کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ روزانہ پانچ پیالی کافی پیتے ہیں انہیں امرض قلب کا عارضہ نہیں […]

  • تھر پاکر میں مزید 2 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) تھر پاکر میں 2 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد265 ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق صوبہ سندھ کے علاقے مٹھی اور اسلام کوٹ میں مزید 2 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ،جس کے بعد […]

  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس بارے شعور اجاگر کر نے کا د ن منایا گیا

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس کے حوالے سے شعور اجاگر کر نے کا د ن منایا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے ذیابیطس (شوگر ) کے حوالے سے اگاہی دینے کے لئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال14 نومبر کو […]

  • اندرون سندھ کے دیہی علاقوں میں قائم سرکاری ہسپتالوں میں سانپ کے کاٹے کی ویکسئن ناپید ہو گئی

    سکھر (ملت + آئی این پی) اندرون سندھ کے دیہی علاقوں میں قائم سرکاری اسپتالوں میں سانپ کے کاٹے کی ویکسئن ناپید ہو گئی ہے جس کے باعث دیہی علاقوں کے مکینوں کی زندگی داؤ پر لگ گئی ہے سانپ کے کاٹے کی ادویات ناپید ہونے کا انکشاف گذشتہ روز ہوا جب کندھرا کے مکین […]

  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا سے بچاؤکا عالمی دن منایا گیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا سے بچاؤکا عالمی دن منایا گیا۔ اس کا مقصد بچوں کو نمونیے کی بیماری سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے متعلق عوام میں شعور اور آگاہی پیدا کرنا ہے۔ نمونیا پھیپھڑوں کے انفیکیشن کی بیماری ہے۔ نمونیا کا وائرس بچوں اور بزرگوں […]

  • کراچی، شہرقائد میں7 دن میں ڈینگی سے 47افراد متاثرہوگئے

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں ڈینگی وائرس سے مزید 47افراد متاثر ہوگئے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے شہر کے مختلف ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں6ایسے مریضوں کو لایا گیا جو ڈینگی سے متاثر تھے جبکہ41 مریضوں کو ڈینگی کی شکایت پر مختلف […]