مالیات

وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان سے قطری ہم منصب کی ملاقات

  • اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان سے قطر میں ان کے ہم منصب وزیر تجارت شیخ احمد بن جاسم الثانی نے ملاقات کی۔ منگل کو ہونے والی ملاقات کے دوران وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے قطر کے وزیر تجارت کو پاکستان میں معیشت کے مختلف شعبوں […]

  • چینی بینکوں کے خالص غیر ملکی زرمبادلہ کی فروخت اکتوبر میں قریباً نصف رہ گئی

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی بینکوں کے مجموعی خالص غیر ملکی زرمبالہ کی فروخت اکتوبر میں14.6بلین امریکی ڈالر رہی جو کہ ستمبر کے مقابلے میں زبردست کم ہے ۔ یہ بات بدھ کو جاری کئے جانے والے سرکاری ڈیٹا میں بتائی گئی ہے ۔ چینی بینکوں نے اکتوبر میں 107.9بلین امریکی ڈالر مالیت […]

  • قدرتی آفات کے نتیجے میں ہرسال دو کروڑ ساٹھ لاکھ افراد غربت کا شکار،500 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے، عالمی بینک

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ قدرتی آفات کے نتیجے میں ہرسال دنیا بھر میں دو کروڑ ساٹھ لاکھ افراد غربت کا شکار اور 500 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔ورلڈ بینک کی گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہر سال آنے والی قدرتی آفات […]

  • پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک کی جانب سے فنڈز جاری

    لاہور (ملت + اے پی پی) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ نے فصل ربیع 2016-17ء کی مد میں 2500 ملین اور سالانہ 11 ارب روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں، بینک کے ترجمان نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ غیر فعال قرضہ جات کی مد میں صوبہ بھر میں فصل خریف 2016ء […]

  • چینی یوآن آٹھ سال کی کم ترین سطح پر بند ہوا

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی یوآن امریکی ڈالر کے مقابلے میں آٹھ سال کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ زرمبادلہ مارکیٹ کے مطابق چینی یوآن کی قدر میں گذشتہ روز کمی ریکارڈ کی گئی اور چینی یوآن امریکی ڈالر کے مقابلے میں 204بیسک پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 6.8495کی شرح پر بند […]

  • یورپی سٹاک مارکیٹس میں تیزی

    لندن ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) یورپ کی مرکزی سٹاک مارکیٹس کا کاروبار منگل کو تیزی کا حامل رہا،لندن کا بنچ مارک ایف ٹی ایس ای 100 اندکس پیر کے مقابلے میں منگل کو 0.6 فیصد تیزی میں رہا اور 6988.32 پر بند ہوا،فرینکفرٹ(جرمنی)کا مرکزی انڈکس ڈی اے ایکس تھرٹی میں 0.5 […]