مالیات

امریکی ڈالرمیں کھولےگئےاکاؤنٹ پربی بی اے بڈریٹس 0.5893 فیصد سالانہ

  • کراچی:(اے پی پی) فنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف ایم اے پی) کے مطابق فارن کرنسی اکاؤنٹس اسکیم کے تحت 3 ماہ اور اس سے زیادہ مگر 6 ماہ سے کم مدت کے لئے امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکاؤنٹ پر 6 ستمبر کے لئے بی بی اے بڈ ریٹس 0.5893 فیصد سالانہ مقرر […]

  • نیشنل بینک نے دنیا کے بلند ترین مقام پر اے ٹی ایم مشین نصب کرکے بینکنگ کی دنیا میں نیا ریکارڈ مرتب کردیا

    کراچی ۔ 5 ستمبر (اے پی پی)نیشنل بینک آف پاکستان نے دنیا کے بلند ترین مقام پر اے ٹی ایم مشین نصب کرکے بینکنگ کی دنیا میں نیا ریکارڈ مرتب کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل بینک آف پاکستان نے مذکورہ اے ٹی ایم مشین پاک چین بارڈر پر واقع درہ خنجراب پر نصب کی ہے […]

  • وفاقی وزارت خزانہ نے اسلامی بانڈ سکوک اور ٹرم فنانس سرٹیفکیٹس(ٹی ایف سی)کا ٹیکس برابر کردیا

    کراچی ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزارت خزانہ نے سیکیورٹیزایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)کی سفارشات پر ایک انتہائی اہم فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی بانڈ سکوک اور ٹرم فنانس سرٹیفکیٹس(ٹی ایف سی)کا ٹیکس برابر کردیا ہے۔ اس رعایت کے تحت سکوک کو بھی ٹیکس کے حوالے سے وہ استثنیات حاصل ہوجائیں گئی، […]

  • وزرات سنبھالتےہی سٹیٹ بنک کواسلامک بنکنگ پرکام کرنےکیلئےکہا گیا، ڈار

    کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزرات سنبھالتے ہی سٹیٹ بنک کو اسلامک بنکنگ پر کام کرنے کیلئے کہا گیا،اسلامی معاشی نظام غربت کے خاتمے،انصاف اور دولت کی یکساں تقسیم پر مشتمل ہے،حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کی وجہ سے اقتصادی صورتحال بہتر ہوئی اور اب پورے ملکی معاشی نظام کو […]

  • امریکا کی اسٹاک مارکیٹ نیسڈیک میں یوم پاکستان کی تقریب

    امریکا:(اے پی پی) امریکا کی اسٹاک مارکیٹ نیسڈیک میں یوم پاکستان کی تقریب ہوئی جس میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نےکلوزنگ بیل بجائی۔ نیسڈیک میں منعقد پاکستان ڈےکی اس تقریب کی مہمان خصوصی ڈاکٹرملیحہ لودھی تھیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے اس موقع پر خطاب کرتےہوئے پاکستان […]

  • حکومت کا 10 روپے کا سکّہ متعارف کرانے کا اعلان

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیرِ اعظم نواز شریف نے بدھ کے روز 10 روپے کے سکّے کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 10 روپے کے نئے سکّے کے اجرا اور 5 روپے کا سکّے کے ڈیزائن بدلنے کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ ٹیکس […]