وفاقی خبریں

احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں شریک ملزمان کی بریت کے لئے دائر درخواست کی سماعت 23جولائی تک ملتوی کر دی

  • اسلام آباد ۔ احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں شریک ملزمان کی بریت کے لئے دائر درخواست کی سماعت 23جولائی تک ملتوی کر دی ہے ۔بدھ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریفرنس کی سماعت کی اس موقع پر ریفرنس میں تینوں […]