وفاقی خبریں

ریاست مدینہ میں سود نہیں ہوگا، بلاسود بینکاری کو فروغ دیں گے، وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ میں سود نہیں ہوگا اور ہم پہلے بلاسود بینکاری کو فروغ دیں گے جس کے بعد سود کے خاتمے کی طرف بڑھیں گے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمذہبی امور نے کہا […]