وفاقی خبریں

انڈیا پوری دنیا میں تنہا رہ گیا،عابد شیر

  • اسلام آباد: (ملت+ اے پی پی) وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے، نریندر مودی کو وزیراعظم نے آئینہ دکھا دیا، انڈیا پوری دنیا میں تنہا رہ گیا، اپنی حکمت عملی سے مسئلہ کشمیر حل کریں گے، ملک کا ہر […]

  • بھارت کا سارک کانفرنس میں شرکت نہ کرنا افسوسناک ہے: دفترخارجہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) دفترخارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا کے مطابق سارک سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کا علم بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ کی ٹویٹ سے ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے فیصلے کے حوالے سے انتہائی بوسیدہ توجیہہ پیش کی ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے […]

  • وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں خطاب عوام کے دِل کی آواز ہے، ڈاکٹر رمیش کمار

    کراچی (آئی این پی )پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلی اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اقوام متحدہ کو دیرینہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے عملی اقدامات اٹھانے چاہیے اور اس سلسلے میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا اقوام متحدہ کی […]

  • بھارت سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر ختم نہیں کر سکتا ،سرتاج عزیز

    اسلام آباد(آئی این پی )مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر ختم نہیں کر سکتا تاہم وہ اس معاہدے کی بعض شقوں کی آڑ میں معاہدے کا غلط استعمال کرنے کی سوچ رکھتا ہے جبکہ مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز نے کہا ہے […]

  • بد عنوانی کسی بھی طرح کہیں بھی قابل قبول نہیں، وزیر مملکت انوشہ رحمان

    اسلام آباد(آئی این پی )سینیٹ قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے مختلف 13منصوبوں میں بے ضابطگیوں کی ایف آئی اے کی تفتیش کی رپورٹ ،یو ایس ایف فنڈز کا پچھلے تین برسوں میں استعمال ،فاٹا اور کم ترقی یافتہ علاقہ جات میں پچھلے مالی سال […]

  • نواز شریف کے

    چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے عملدرآمد کے مراحل میں ہیں،وفاقی وزیر احسن اقبال

    بیجنگ (آئی این پی)پاکستان اور چین نے دونوں ملکوں کے درمیان روابط بڑھانے کیلئے ریلوے کے منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے منگل کو بیجنگ میں وفاقی وزرا خواجہ سعد رفیق ، احسن اقبال اور چین نیشنل ریلویز ایڈمنسٹریشن کے منتظم لو دانگفو کے درمیان ملاقات میں طے پایا۔ملاقات کے […]