وفاقی خبریں

بھارت چھپ کر وار کرسکتا ہے، چوہدری نثار علی خان

  • پاکستان پر پانی کی بندش اتنی آسان نہیں ہوگی،پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،ہمیں گلی کوچوں میں بھی دہشت گردی روکنے کیلئے چوکنا رہنا ہوگا ، قوم اور تمام سیاسی قیادت دشمن کے خلاف متحد ہے لیکن اس کا اظہار عمل سے کرکے دکھانا ہوگا ، دنیا کو مثبت پیغام […]

  • وزیراعظم محمد نوازشریف کا جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب

    سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر حل اور کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلانے کا وعدہ پورا کرے، مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت ہلاکتوں کی تحقیقات کے لئے آزادانہ انکوائری اور اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی طرف سے ڈھائے جانے […]

  • سرتاج عزیزنےمقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں بارےآگاہ کیا

    اقوام متحدہ۔:(ملت+ اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کی مانیٹرنگ اور پاکستان اور بھارت کے درمیان کئی دہائیوں سے جاری مسئلہ کشمیر کے حل کی […]

  • بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کی سرپرستی کر رہا ہے :دفتر خارجہ

    بھارتی فوج کی مقبوضہ وادی میں کارروائیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں جنہیں روکنے کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے :ترجمان اسلام آباد ..نیٹ نیوز ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کی سرپرستی اور معاونت کر رہا ہے ، بھارتی دہشتگردی کا ثبوت کلبھوشن کےاعترافی بیانات ہیں ۔ بھارت […]

  • کشمیر حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کروائی جائیں‘سرتاج عزیز

    کسی بھی حملے کے بعد ’ بھارت ہمیشہ تحقیقات سے قبل ہی اعلان کر دیتا ہے کہ اس میں پاکستان کی ایجنسیاں یا غیر ریاستی عناصر ملوث ہیں، کشمیر میں اس وقت آزادی کی تحریک چل رہی ہے، اس طرح کے حملے سے پاکستان اور کشمیروں کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا ، بھارت کی فورسز […]