لاہور۔10 اکتوبر(اے پی پی )صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن بیگم ذکیہ شاہنواز نے وزیر اعلیٰ پنجاب چائنیز لینگوئج سکالر شپ سکیم کے تحت 66 طالبعلموں کے بعد اب سیکنڈ فیز کے پہلے مرحلے میں 39 طالب علموں کی بیجنگ روانگی کے موقع پر کہا ہے کہ اگلے دو ہفتوں میں مزید 80 سے زائد بچوں کو […]
وفاقی خبریں
وزیر اعلیٰ پنجاب چائنیز لینگوئج سکالر شپ سکیم کے تحت سیکنڈ فیز کے پہلے مرحلے میں 39 طالب علم بیجنگ روانہ
-
اہم حکومتی عہدیداروں کی اسحاق ڈار کوجنوبی ایشیاء کا بہترین وزیر خزانہ کا ایوارڈ 2016 ملنے پر مبارکباد
اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعلی سندھ‘گورنر خیبر پختونخواہ اور وزیراعظم آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کوجنوبی ایشیاء کا بہترین وزیر خزانہ کا ایوارڈ 2016ملنے پر مبارکباد دی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیر کوگورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق […]
-
ایف پی سی سی آئی کی محمد اسحاق ڈار کو جنوبی ایشیاء کا بہترین وزیر خزانہ کا ایوارڈ ملنے پرمبارکباد
لاہور۔10 اکتوبر(اے پی پی )ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کو جنوبی ایشیاء کا بہترین وزیر خزانہ کا ایوارڈ ملنے پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس انعام کے حقدار ہیں کیونکہ انہوں نے ایک ڈوبتی ہوئی معیشت کو نہ صرف […]
-
موجودہ حکومت قومی معیشت کو مضبوط بنانے اور بحالی کیلئے نمایاں کوششیں کر رہی ہے۔ سرتاج عزیز
اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت قومی معیشت کو مضبوط بنانے اور بحالی کیلئے نمایاں کوششیں کر رہی ہے جس کے مثبت نتائج آ رہے ہیں، اے سی ڈی ویژن 2030ء کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور پاکستان علاقائی […]
-
کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل درآمد کیلئے دباؤبڑھارہے ہیں، ملیحہ لودھی
نیویارک (ملت+آئی این پی )اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل درآمد کیلئے دباؤبڑھارہے ہیں، اگلے چند ہفتوں میں سیکیورٹی کونسل ارکان سے مشاورت ہوگی،وزیراعظم نے عالمی لیڈروں کوبھی مسئلہ کشمیر پرنوٹس لینے کاکہاتھا،مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بندہونی چاہئیں، پاک […]
-
ن لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس،کشمیر میں مظالم کی مذمت
کشمیری عوام کی جدوجہد کی ہر ممکن سیاسی ،سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا عہد،دفاع وطن کیلئے پوری قوم متحد ہے، ہماری مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا مْنہ توڑ جواب دینے کیلئے پوری طرح تیار ہیں،مسلح افواج کی روایتی جرات و بہادری، پولیس ،سول آرمڈ فورسز،عوام اور تمام متعلقہ اداروں کی قربانیوں کی […]