وفاقی خبریں

پاکستان اور چین کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں‘سپیکر قومی اسمبلی

  • یہ وقت کے ساتھ مزید مستحکم ہوں گے ، دونوں ممالک اپنے عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لیے سماجی واقتصادی ترقی کا عمل جاری رکھیں گے ، کوئی ملک چھوٹا بڑا نہیں ، سب کو برابر سمجھتے ہیں ، سی پیک منصوبہ لوگوں کے طرز زندگی کو بہتر بنانے کے لئے شروع کیا […]