وفاقی خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب چائنیز لینگوئج سکالر شپ سکیم کے تحت سیکنڈ فیز کے پہلے مرحلے میں 39 طالب علم بیجنگ روانہ

  • لاہور۔10 اکتوبر(اے پی پی )صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن بیگم ذکیہ شاہنواز نے وزیر اعلیٰ پنجاب چائنیز لینگوئج سکالر شپ سکیم کے تحت 66 طالبعلموں کے بعد اب سیکنڈ فیز کے پہلے مرحلے میں 39 طالب علموں کی بیجنگ روانگی کے موقع پر کہا ہے کہ اگلے دو ہفتوں میں مزید 80 سے زائد بچوں کو […]