وفاقی خبریں

پاک بھارت میں جنگ مسئلہ کا حل نہیں، پاکستانی سفیر جلیل عباس

  • واشنگٹن(ملت+آئی این پی )امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں جنگ مسئلہ کا حل نہیں،مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے چاہیے،دونوں ملکوں کو معاشی ترقی پر توجہ دینی چاہیے تاکہ لوگوں کی معیار زندگی کو بلند کیا جاسکے،وزیراعظم نوازشریف کی زیرقیادت […]

  • وفاق اور صوبوں نے تعلیم کے شعبہ میں کل 2557.8ارب خرچ کئے

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی)وفاقی وزارت تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت نے آگاہ کیا ہے کہ 2012-13سے2015-16تک وفاق اور صوبوں نے تعلیم کے شعبہ میں کل 2557.8ارب خرچ کئے،2012-13میں وفاق اور صوبوں نے تعلیم کے شعبہ میں کل 520.05ارب،2013-14میں 606.8ارب،2014-15میں663.9ارب اور 2015-16 میں 767.9ارب خرچ کئے،تعلیم کے ڈی جی میں کم فیصد تخصیص کی وجہ کم […]

  • پاکستان اقتصادی لحاظ سے بہتری کی طرف گامزن ہے، اسحاق ڈار

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی )وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اقتصادی لحاظ سے بہتری کی طرف گامزن ہے،تین برس کی کارکردگی سے اقتصادی اشاریوں، اسٹاک مارکیٹوں کا انضمام کیا،بہترین وزیرخزانہ کا ایوارڈ پاکستان کے پاس ہے،یہ ایوارڈ پاکستانی قوم اور داتا علی ہجویری کے نام کرتا ہوں،ایل او سی کشیدگی،اے پی سی […]

  • نواز شریف عمران کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دینگے‘ انور بیگ

    عمران خان کو ابھی سیاست نہیں آتی وہ سیاسی میدان کو کھیل کا میدان ہی سمجھ رہے ہیں اس لئے وہ سیاست میں آگے کی بجائے پیچھے جا رہے ہیں‘ انٹرویو لاہور(ملت+آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر انور بیگ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سڑکوں پر آنے کا شوق پورا کر لے‘ نواز […]

  • حکومت ٹیکنیکل ایجو کیشن کے فروغ کے اقدامات کررہی ہے،انجینئر بلیغ الرحمن

    بہاول پور (ملت+آئی این پی )وفاقی وزیرمملکت فنی تعلیم و داخلہ انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے بیروز گاری کے خاتمے میں مدد کے لئے ٹیکنیکل ایجو کیشن کے فروغ کے اقدامات کر رہی ہے ،پاکستان میں ٹیکنیکل ایجو کیشن حاصل کرنے والوں کا تناسب ایک فیصد سے بھی کم […]

  • عمران خان نے اپنی پارٹی کوبند گلی میں ’’بند ‘‘کرد یا‘سینیٹر مشاہد اللہ

    عمران خان کی وزیر اعظم بننے کی خواہش پوری نہیں ہوگی‘ مسلم لیگ (ن) کے رہنما کی گفتگو لاہور(ملت+آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف جہاں سے مر ضی استعفیٰ دے ضمنی انتخابات ہی ہوں گے ‘عمران خان نے اپنی غلط پا لیسوں کی […]