وفاقی خبریں

وزیر اعظم نواز شریف سے گورنر پنجاب کی ملاقات

  • ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال لاہور(ملت+آئی این پی)وزیر اعظم محمد نواز شریف سے گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں بالخصوص جنوبی پنجاب کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع […]

  • مسئلہ کشمیر کے حل تک برصغیر کی تقسیم کا ایجنڈا نامکمل رہے گا:ملیحہ لودھی

    اقوام متحدہ ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ جب تک سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کے حق خودارادیت کے تحت مسئلہ کشمیر کو حل نہیں کیا جاتا اس وقت تک برصغیر کی تقسیم کا ایجنڈا نامکمل رہے گا۔ یہ […]

  • امریکہ کشمیر کے مسئلے کے حل میں اپنا کردارادا کرے: مشاہد حسین

    واشنگٹن ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) جموں وکشمیر کیلئے وزیراعظم کے خصوصی نمائندے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، امریکہ کشمیر کے دیرینہ تصفیہ طلب مسئلے کے حل میں اپنا کردارادا کرے، […]

  • اسلام آباد کے شہری عمران خان کیخلاف عدالت جائیں،وفاقی وزیر اکرم درانی

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی )وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم درانی نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد کے شہریوں کے گھروں کے دروازے بند کرنا چاہتے ہیں کہ وہ نہ ملازمت پر جاسکیں نہ روزمرہ کے امور سرانجام دے سکیں،شہریوں کو عمران خان کے اس فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنا چاہیے۔وہ جمعہ کو پارلیمنٹ […]

  • عمران خان (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کو لڑوانا چاہتے ہیں ‘ مشاہد اللہ

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی)سابق وفاقی و زیر و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ میں نے اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے حوالے سے سچ بولا‘ میرے سچ کی تکلیف کچھ دن رہے گی‘ عمران خان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو لڑوانا چاہتے ہیں ‘ جو دوسروں […]

  • شریف فیملی نے عمران خان کے الزامات مسترد کردیئے

    ہمارا بھارت میں کوئی کاروبار نہیں ہے ‘ عمران خان غلط بیانی کر کے قوم کو گمراہ کر رہے ہیں، ان کو شرم آنی چاہیے ترجمان اسلام آباد(ملت+آئی این پی)ترجمان شریف فیملی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہمارا بھارت میں کوئی کاروبار نہیں […]