اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی) قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں آئی ڈی اے کی 13 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ سے مالیاتی شمولیت و انفراسٹرکچر پراجیکٹ کی اصولی منظوری دی گئی۔ قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی […]
وفاقی خبریں
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ، آئی ڈی اے کی 13 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ سے انفراسٹرکچر پراجیکٹ کی منظوری
-
اداروں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا،سول ملٹری تعلقات میں تناؤ ڈالنے کی کوشش ہمیشہ کے لیے ناکام بنا دی گئی۔مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی)وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ آج جو روایت قائم کی گئی ہے، وہ ملک کے لیے بہت بہتر ہے۔ڈان لیکس کا معاملہ حل ہونے کے حوالے سے جاری ہونے والی آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کے معاملے پر اپنے رد عمل کا اظہار […]
-
پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے تعلقات قائم ہیں،عرفان صدیقی
اسلام آباد (ملت آن لائن،آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے مذہبی، تہذیبی، ثقافتی اور تاریخی تعلقات قائم ہیں۔ ان تعلقات کا تقاضا ہے کہ مختلف شعبوں میں تعاون کی نئی راہیں تلاش کی جائیں۔ وہ پاکستان میں ایرانی […]
-
عمران خان کا فارن فنڈنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں جمع کرایا گیا سر ٹیفکیٹ غلط ہے،دانیال عزیز
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ حاصل کی ہے اور اس حوالے سے عمران خان کا الیکشن کمیشن میں جمع کرایا گیا سر ٹیفکیٹ غلط ہے ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے […]
-
ہزار میگاواٹ بجلی اسی مہینے سسٹم میں شامل ہو جائے گی عابد شیر علی
ملت آن لائن، اے پی پی…وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بجلی مسائل کے حل کیلئے ہر ڈویژن اور سرکل کو مانیٹرکیا جائے گا, رمضان المبارک کیلئے اضافی ٹرانسفارمرز فراہم کردیئے گئے ہیں , اوور لوڈنگ کا شکار ٹرانسفارمرز کو اپ گریڈ کررہے ہیں ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو […]
-
وزیراعظم انیس مئی کو سعودی عرب جائیں گے
اسلام آباد (ملت آن لائن، مانیٹرنگ) وزیراعظم نواز شریف 19 مئی کو سعودی عرب کے لئے روانہ ہوں گے ، جہاں ان کی امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلی باضابطہ ملاقات بھی متوقع ہے ۔ وزیراعظم نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی میزبانی میں امریکا، عرب و اسلامی سربراہی اجلاس میں […]