واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر جے آئی ٹی قانون کے مطابق بنے گی اور اس میں وزارت خزانہ کا کوئی کردار نہیں ہو گا،پاکستان کی سالمیت کیخلاف کام کرنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا، نائن الیون کے […]
وفاقی خبریں
پاناما لیکس پر جے آئی ٹی کی تشکیل قانون کے مطابق ہو گی، اسحاق ڈار
-
کرپشن کا بادشاہ بھی کرپشن کی باتیں کرے تو سو رج مغرب سے نکلنے والی بات ہے: عباسی
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ کرپشن کا بادشاہ بھی کرپشن کی باتیں کرے تو سو رج مغرب سے نکلنے والی بات ہے۔ خیبر پختونخوا میں پیپلز پارٹی کی دودھ شہد کی نہروں کا جواب عوام نے […]
-
پاکستانی مصنوعات کو موثر طور پر پیش کرنے کے لیے ازبکستان میں ڈسپلے سنٹر بنائے جائیں،صدر مملکت
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ازبکستان وسط ایشیا کا اہم ترین ملک ہے اور پاکستان ازبکستان کے ساتھ تعلقات کو بڑی قد ر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وہ ایوان صدر میں ازبکستان کے لیے نامزد سفیر ڈاکٹر عرفان یوسف شامی سے بات […]
-
اسحاق ڈار کی امریکی مشیر قومی سلامتی سے ملاقات
واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکہ کے مشیر قومی سلامتی میک ماسٹر سے ملاقات کی‘ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور ، روابط جاری رکھنے پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ وزیر خزانہ نے اقتصادی اصلاحات سے متعلق حکومتی اقدامات سے آگاہ کرتے […]
-
عمران خان ایسی سیاسی بیماری ہے جس کاعلاج ممکن نہیں،پرویز رشید
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان ایسی سیاسی بیماری ہے جس کاعلاج ممکن نہیں،چپ رہنے کیلئے کوئی احمق ہی عمران خان کورقم کی پیشکش کریگا، آصف زرداری کے کرپشن الزامات الٹاچورکوتوال کوڈانٹے کے مترادف ہیں،چیخ و […]
-
وزیرمملکت پانی و بجلی کانیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا دورہ
مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی نے نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا دورہ کیا،نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے سے 969میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی،منصوبے کا اب تک 91فیصد کام مکمل ہوچکا ہے،منصوبے کے تحت 242.25میگاواٹ کے چار یونٹ نصب کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیرمملکت […]