اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے نے ملاقات کی جس میں بھارت نے کلبھوشن یادیو تک رسائی کا مطالبہ دہرادیا،پاکستان نے بھارت کو قونصلر رسائی کے حوالے سے قانونی موقف سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 2008کے دوطرفہ معاہدے کے تحت جاسوس […]
وفاقی خبریں
سیکرٹری خارجہ سے بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات، کلبھوشن یادیو تک رسائی کا مطالبہ
-
ڈان لیکس کی آفیشل رپورٹ نہیں آئی اپوزیشن نے شور مچا رکھا ہے: مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپوزیشن کو لولا لنگڑا قرار دیدیا۔ سب کو سرکاری رپورٹ کا انتظار کرنے کا مشورہ بھی دیا، کہتی ہیں پانامہ کیس کے بعد ڈان لیکس کو سیاسی بیساکھی کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کپتان […]
-
ڈان لیکس کی آفیشل رپورٹ نہیں آئی اپوزیشن نے شور مچا رکھا ہے: مریم اورنگزیب
-
پاکستان کی سالمیت کیخلاف کام کرنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا: اسحاق ڈار
واشنگٹن: (ملت آن لائن) پاکستانی سفارتخانے میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اپنے دورہ امریکا کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا نائن الیون کے بعد سب سے زیادہ نقصان پاکستان کا ہوا۔ پاکستان کی سالمیت کے خلاف کام کرنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا۔ چاہتے ہیں پاکستانی سرزمین کسی دوسرے ملک کے […]
-
دنیا بھر میں عدالتی فیصلوں کا احترام کیا جاتا ہے مگر پاکستان میں ایسا نہیں ہے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں طارق فضل چوہدری اوردانیال عزیز نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں عدالتی فیصلوں کا احترام کیا جاتا ہے مگر پاکستان میں ایسا نہیں ہے،عمران خان نے سیاست میں گالم گلوچ متعارف کرائی،خیبرپختونخوا میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی،تحریک انصاف نے […]
-
پاکستان کا شرح نمو 5 فیصد تک پہنچ گیا ہے: احسن اقبال
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا شرح نمو 5 فیصد تک پہنچ گیا ہے اور دنیا کے بڑے معاشی اداروں نے ملک میں سرمایہ کاری شروع کردی ہے، ملک میں سیاسی استحکام کی بدولت مستقبل میں […]