اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گھٹیا حکمرانی کے ذمہ دار زرداری اور عمران خان قوم کی جان چھوڑ دیں ‘ یہ دونوں اقتدار کے بھوکے ہیں ‘ ملک لوٹنا پیپلز پارٹی کا طرہ امتیاز ہے ‘ منگل کو آصف زرداری […]
وفاقی خبریں
گھٹیا حکمرانی کے ذمہ دار زرداری اور عمران خان قوم کی جان چھوڑ دیں: سعد رفیق
-
صنعت و ٹیکنالوجی کے شعبے میں پولینڈ کے تجربات سے استفادہ کیا جائے: ممنون حسین
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پولینڈ کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں زراعت ، فوڈ پروسسینگ ، کوئلہ اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی طرف متوجہ کیا جائے اور صنعت و ٹیکنالوجی کے شعبے میں پولینڈ کے تجربات سے استفادہ کیا […]
-
سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں: صدر مملکت
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بیرون ملک سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔صدر مملکت نے یہ بات پاکستان کے نامزد سفیر برائے ڈنمارک سید ذوالفقار حیدر گردیزی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنھوں نے ایوان […]
-
دہشتگردی کی دیمک سے ملکی صنعت،سیاحت،سرمایہ کاری کو نقصان پہنچا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانیوں جیسی بہادر اور پرعزم قوم پوری دنیا میں نہیں ہے،ہم نے بہادری ور جرات سے دہشتگردی کا مقابلہ کیا ہے،دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے ابھی سفر باقی ہے،دہشتگردی کی دیمک سے ملکی صنعت،سیاحت،سرمایہ کاری کو بھی […]
-
ملک سے انتہا پسندی کے خاتمہ کیلئے سفارشات مرتب کرنا ہوں گی،سردار یوسف
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیرمذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ملک سے انتہا پسندی کے خاتمہ کیلئے سفارشات مرتب کرنا ہوں گی،فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے،جس کیلئے کونسل خدمات انجام دے رہی ہے،اختلاف جب حدود سے تجاوز کرتا ہے تو قوموں کی تباہی کا باعث ہوتا […]
-
کلبھوشن تک قونصلر رسائی نہ دے کر کسی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی، عبدالباسط
نئی دلی (ملت آن لائن) بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی نہ دینے پر بھارت کی جانب سے دو طرفہ معاہدے کی خلاف ورزی کے بیان کو مسترد کردیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا […]