اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور پسماندہ علاقوں کی ترقی مسلم لیگ (ن)کی حکومت کی اولین تر جیحات میں شامل ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے وزیراعظم محمد نواز شریف کی […]
وفاقی خبریں
پسماندہ علاقوں کی ترقی (ن) لیگ کی حکومت کی اولین تر جیحات میں شامل ہے
-
مریم نواز نے کارکنوں کو سخت زبان کے استعمال سے منع کردیا
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) دختر اول مریم نواز نے کارکنوں کو سخت زبان کے استعمال سے منع کردیا۔ انہوں نے کہا کہ سخت رویہ نواز شریف کا وتیرہ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں دختر اول مریم نواز نے کارکنوں کو سخت زبان کے استعمال سے […]
-
اہلِ قلم کو اشاعتِ کتب میں سہولت اور رائلٹی دیں گے: عرفان صدیقی
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ملک بھر کے اہل قلم کو کتابوں کی اشاعت میں سہولت دیں گے اور مصنفین کو رائلٹی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے بھی ٹھوس اقدامات کریں گے ، […]
-
وزیراعظم کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ فوری ختم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (ملت آن لائن) وزیراعظم نواز شریف نے ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ فوری ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بجلی کی پیداوار کے منصوبوں اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا جب کہ […]
-
پوری قوم کو یونس خان کی کامیابی پر فخر ہے: نواز شریف
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی کرکٹر یونس خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو یونس خان کی کامیابی پر فخر ہے‘ یونس خان کی کامیابی پاکستان کرکٹرز کی صلاحیتوں اور سخت محنت […]
-
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے مضبوط موقف کو کامیابی ملی ہے،سرتاج عزیز
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان سیاحت کے حوالے سے وسائل سے مالا مال ہے‘ دنیا کی آٹھ میں سے پانچ بلند ترین چوٹیاں پاکستان میں ہیں‘ پاکستان میں امن کی صورتحال بہتر ہونے سے سیاحت میں اضافہ ہوا ہے‘ دہشت گردی کے […]