وفاقی خبریں

پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط دوستانہ تعلقات ہیں،ایازصادق

  • تہران (ملت آن لائن + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط دوستانہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کو دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف اتحاد اور ایک جہتی کا مظاہرہ کرنا چاہیے،جو لوگ اسلام کو دہشتگردی کیلئے استعمال کر رہے ہیں ان کا اسلام سے […]

  • حیران ہیں کہ کرپشن کے خلاف علم پیپلز پارٹی نے اٹھا رکھا ہے، مریم اورنگزیب

    راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حیران ہیں کہ کرپشن کے خلاف علم پیپلز پارٹی نے اٹھا رکھا ہے ‘وزیر اعظم نواز شریف پاکستان کو سی پیک دے رہے ہیں ‘ اندھیروں سے نکال رہے ہیں ‘ زرداری صاحب آپ کراچی کا کچرا […]

  • زرداری سب سے بڑا دہشتگرد ہے: عابد شیر

    فیصل آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری سب سے بڑا دہشتگرد ہے، آصف علی زرداری کاٹرائل ملٹری کورٹ میں ہونا چاہیے، کراچی میں ذوالفقارمرزا کے انکشافات پربھی جے آئی ٹی بننی چاہیے،پیپلز پارٹی کا منشور ہے کہ تمام ادارے […]

  • سی پیک آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی نوید ہے، مریم اورنگزیب

    راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم انتہائی بہادر اور دلیر ہے ‘ ملک گزشتہ 30 سال سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے ‘ حکومت کے دہشت گردی کے خلاف اقدامات سے امن قائم ہوا ہے۔ نجی شعبے […]

  • آصف زرداری کا ایمانداری پر لیکچر دینا قیامت کی نشانی ہے، چوہدری نثار

    ٹیکسلا (ملت آن لائن) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی جانب سے قوم کو ایمانداری پر لیکچر اور لوگوں کو 62،63 پر سرٹیفکیٹ بانٹنا قیامت کی نشانیاں ہیں جب کہ عجب کرپشن کی غضب کہانی والے لوگ وزیراعظم کو مستعفیٰ ہونے کا کہہ رہے ہیں۔ ٹیکسلا میں میڈیا کے نمائندوں […]

  • جے آئی ٹی کے سامنے وزیراعظم اوران کا خاندان جوابدہ ہے لیکن تکلیف اپوزیشن کو ہے، مریم اورنگزیب

    راولپنڈی (ملت آن لائن) وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے دھرنے میں ہر ادارے پرجھوٹے الزام لگائے جب کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمران خان نے پھر رونا شروع کردیا۔ وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو مبارکباد دیتی ہوں کہ وزیراعظم اور ان کے […]