اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیرمملکت برائے آئی ٹی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف صرف جھوٹ کا ملغوبہ ہے،عمران خان قوم کو بے وقوف نہیں بناسکتے،عمران خان نے قوم کا بہت وقت ضائع کیا۔جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوشہ رحمان نے کہا […]
وفاقی خبریں
تحریک انصاف صرف جھوٹ کا ملغوبہ ہے،عمران خان قوم کو بے وقوف نہیں بناسکتے
-
سپریم کورٹ کے فیصلے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں،اللہ نے ہمیں سرخرو کیا ہے، مسلم لیگ ن
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں،اللہ نے ہمیں سرخرو کیا ہے،مخالفین نے جو ثبوت ہمارے خلاف پیش کئے وہ ناکافی تھے،لوگوں کی خواہش تھی کہ میاں صاحب کو ہٹائیں،نوازشریف الیکشن کے بعد […]
-
وزیر اعظم نے فیصلہ اپنے دفتر میں سنا ‘فیصلے کے بعد شکرانے کے نوافل ادا کئے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس کے اپنے دفتر میں پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ سنا او ر فیصلے کے بعد شکرانے کے نوافل بھی ادا کئے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ اس وقت ان کی صاحبزادی مریم نواز ‘ وزیر اعلیٰ پنجاب […]
-
مبارک وزیر اعظم نواز شریف ، مریم نواز کا پاناما کیس فیصلے پر اظہار مسرت
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاناما لیکس کیس کا فیصلہ آتے ہی مریم نواز نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے والد اور وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو مبارکباد پیش کی ہے۔ مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں پاناما لیکس کیس کے فیصلے کے بعد اظہار مسرت کرتے ہوئے لکھا […]
-
وزیراعظم کو عوام میں پذیرائی حاصل ہے،سردار یوسف
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کو عوام میں پذیرائی حاصل ہے،سپریم کورٹ کا فیصلہ حق اور انصاف کا ہے،تحریک انصاف آئندہ کے پی کے میں نہیں جیت سکے گی۔جمعرات کو پانامہ فیصلہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]
-
پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد احسن اقبال کا عمران خان پر غالب کے شعر سے طنزیہ ٹوئٹ
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد وفاقی وزیر منصوبہ بندی و پلاننگ احسن اقبال نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ایک طنزیہ ٹوئٹ کیا ہے جس میں غالب کے شعروں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ احسن اقبال کے ٹوئٹ کے مطابق ’’تھی گرم خبر […]