وفاقی خبریں

تحریک انصاف نے پاکستان کی سیاست میں جھوٹ کا طوفان برپاکر رکھا ہے، عابد شیر علی

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی )وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے گذشتہ آٹھ ماہ سے پاکستان کی سیاست میں جھوٹ کا طوفان برپاکر رکھا ہے،تحریک انصاف نوازشریف اور ملکی ترقی سے خائف ہے،عمران خان نے اعتراف کیا کہ ان کے پاس کوئی ثبوت […]