اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر تیل و قدرتی وسائل شاہدخاقان عباسی نے وقفہ سولات کے دوران قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ ملک میں آٹھ ارب روپے کی گیس چوری ہورہی ہے ،خیبرپختونخوا کے علاقوں میں مرکزی پائپ لائنوں مین شگاف ڈال کر گیس چوری کی جارہی، اس […]
وفاقی خبریں
قومی اسمبلی ،ملک میں آٹھ ارب روپے کی گیس چوری ہورہی ہے: خاقان عباسی
-
قومی اسمبلی: سپیکر نے پانچ اہم سوالات کے جوابات نہ آنے پر سیکرٹری دفاع کو طلب کرلیا
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) آپریشن ردالفساد کی آئینی حیثیت سمیت پانچ اہم سوالات کے جوابات نہ آنے پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیکرٹری دفاع کو طلب کرلیا،سپیکر نے وزارت دفاع جواب نہ دینے والے حکام پر انتہائی برہمی کا اظہار کیا اور واضح کیا ہے کہ یہ […]
-
تنقید عوام کی فلاح و بہبود اور بہتری کیلئے کی جانی چاہیے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف پاکستان کی ترقی کا نام ہے،مسلم لیگ(ن) پاکستان کی سب سے مقبول ترین جماعت ہے،نومولود سیاسی جماعت تحریک انصاف کا بالغ نظر ہونا ہوگا،گذشتہ ساڑھے تین سال میں ملک میں ہونے والی ترقی سب کے […]
-
شیخ رشید احمد کا بیان کہ یا قانون یا (ن) کا جنازہ نکلے گا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، نہال ہاشمی
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد کا یہ بیان کہ یا قانون یا (ن) کا جنازہ نکلے گا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے،عدالت عظمیٰ کو شیخ رشید کے بیانات کا نوٹس لینا چاہیے،پانامہ کی آڑمیں […]
-
سیکرٹری قومی اسمبلی سبکدوش ،سپیکر کا خدمات پرخراج تحسین
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سیکرٹری قومی اسمبلی عبدالجبار علی جمعرات کو سبکدوش ہوگئے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے،قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر سردار ایاز صادق نے جمعرات کو عبدالجبار کے بحیثیت سیکرٹری نیشنل اسمبلی آخری ورکنگ ڈے کے […]
-
قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں: مریم نواز کا ٹویٹ
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل پر وزیراعظم نواز شریف کی تصویر لگاتے ہوئے قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں کا نعرہ لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مسلم لیگ (ن) کی رہنما وزیراعظم نواز شریف […]