اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ چار پاور پلانٹ پر کام جاری ہیپاور پلانٹ چلنے سے لوڈشیڈنگ معمول پر آجائیگی، 2200میگاواٹ بجلی سسٹم سے غائب ہے،تاریخ میں پہلی مرتبہ اپریل کے مہینے میں 45ڈگری گرمی ریکارڈ کی گئی،،سندھ میں سب سے […]
وفاقی خبریں
چار پاور پلانٹ پر کام جاری ہے‘پاور پلانٹ چلنے سے لوڈشیڈنگ معمول پر آجائیگی
-
حکومت قومی امور میں مشاورت کی مثبت روایت پر کاربند ہے،
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت تمام قومی امور میں مشاورت کے ساتھ اقدامات کی مثبت روایت پر کاربند ہے۔ تاجر اور صنعتکار ملک کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ حکومت سہولیات کی […]
-
پچھلے پندرہ سالوں میں بجلی کا ایک بھی کارخانہ نہیں لگا
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد نے کہا ہے کہ پچھلے پندرہ سالوں میں بجلی کا ایک بھی کارخانہ نہیں لگا‘ ہماری حکومت نے 11بڑے کارخانے لگائے اور 2017 کے آخر تک 90فیصد لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی۔ وہ منگل کو پارلیمنٹ […]
-
عمران خان وزیراعظم بننا چاہتے ہیں تو 2018کے الیکشن کا انتظار کریں
جامشورو (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم بننا چاہتے ہیں تو 2018کے الیکشن کا انتظار کریں،انتخابات میں عوام جو فیصلہ کرے گی وہ سب کو قبول ہوگا،عمران خان عدالتوں سے اپنی مرضی کا فیصلہ چاہتے ہیں،عوام دھرنوں اور انتشار کی سیاست […]
-
پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ گیمر چینجر ہے
جامشور (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ گیمر چینجر ہے،سی پیک کے تحت پاکستان میں 50ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ہورہی ہے،پاکستان سرمایہ کاری کیلئے دنیا کا محفوظ ملک ہے،2018تک ملک سے لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی،10ہزار میگاواٹ […]
-
وزیراعظم کا ترک صدر کو ٹیلی فون، کامیاب ریفرنڈم پر مبارکباد
اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف نے ترکی میں کامیاب ریفرنڈم پر ترک صدررجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اور مبارک باد دی۔ اس موقع پر ترک صدر نے وزیر اعظم نواز شریف کو ترکی کے دورے کی دعوت بھی دی جو وزیر اعظم نے قبول کر لی۔ واضح رہے ریفرنڈم میں کامیابی […]