اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خصوصی نمائندہ برائے پاکستان اور افغانستان لورل ملر سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم پرامن ہے اور تمام پڑوسیوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتی ہے۔ پاکستان پر امن اور خوش حال افغانستان کا خواہش مند ہے۔ دورہ واشنگٹن میں امریکی انتظامیہ سے سلامتی اور […]
وفاقی خبریں
پاکستانی قوم تمام پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتی ہے: ڈار
-
سائنس و ٹیکنالوجی کی حقیقی تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی: صدر
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے خلاف اسلام کی آفاقی تعلیمات کی روشنی میں جوابی بیانئے کی تشکیل میں تعلیمی ادارے اور علما و دانش ور اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ، سائنس و ٹیکنالوجی کی حقیقی تعلیم […]
-
سی پیک کی منزل پاکستان میں صنعتی انقلاب کی راہ ہموار کرنا ہے
نارووال (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کی منزل پاکستان میں صنعتی انقلاب کی راہ ہموار کرنا ،پاکستان کو تجارتی اور پیداواری مرکز میں ڈھال دینا ہے،توانائی ، انفراسٹرکچر، بندرگاہ کے منصوبے پاکستان میں صنعتی انقلاب کی بنیاد رکھیں گے،وہ دن دور […]
-
تاجر برادری معیشت کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تاجر برادری معیشت کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے اور حکومت ان کو درپیش اہم مسائل کو جلد حل کرنے کی کوشش کرے گی، پاکستان کی معیشت پہلے […]
-
2013 میں پاکستان کے دیوالیہ قرار دینے کی تیاریاں ہورہی تھیں: احسن اقبال
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 میں پاکستان کے دیوالیہ قرار دینے کی تیاریاں ہورہی تھیں،2013میں حکومت کے معاشی بحالی کے نعرے کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا،پاکستان معاشی بدحالی کے دور سے نکل چکا ہے،توانائی بحران پر بڑی حد […]
-
کشمیری عوام کے خلاف انسانیت اوراخلاقیات سے گرے ہوئے ظالمانہ ہتھکنڈے بھارتی فوج کا وطیرہ بن چکے ہیں
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے بڑھتی ہوئی پرُ تشدد کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ستر سال سے جاری مقبوضہ کشمیر کی وادی […]