وفاقی خبریں

مشیرخارجہ سرتاج عزیز سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر میک ماسٹر کی ملاقات

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مشیرخارجہ سرتاج عزیز سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر ہربرٹ ریمنڈمیک ماسٹر نے ملاقات کی،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی جبکہ افغانستان میں قیام امن اور سیکیورٹی سے متعلق اور بھی زیرغور آئے،مشیرخارجہ نے افغان مفاہمتی عمل کیلئے پاکستان کی […]

  • مقبوضہ کشمیر کی صورت حال بڑی سنگین ہے

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال بڑی سنگین ہے، اس سے علاقائی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں‘امریکہ اس پوزیشن میں ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمے میں کردار ادا کرسکتا ہے‘ہمیں افغانستان […]

  • وزیراعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کا اجلاس

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا‘ اجلاس میں راجہ ظفر الحق‘ اقبال ظفر جھگڑا‘ خواجہ سعد رفیق‘ مرتضیٰ جاوید عباسی و دیگر رہنما شریک ہوئے۔ پیر کو وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) […]

  • بھارتی فوج معصوم بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فوج معصوم بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے ‘ کشمیریوں کے ساتھ کھیلی جانے والی خون کی ہولی بند کی جائے ‘ اقوام متحد کی […]

  • جدید دنیا کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی محتسب کے مشیر عبدالباسط خان نے کہا ہے کہ دنیا میں انہیں قوموں نے ترقی کی جنہوں نے نوجوان نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا، جدید دنیا کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے […]

  • بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا اور بھارتی مداخلت پر پاکستان نے نیا ڈوزئیرتیار کرلیا

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا اور بھارتی مداخلت پر پاکستان نے نیا ڈوزئیرتیار کرلیا،ڈوزئیر میں پاکستان میں بھارتی مداخلت کے مزید شواہد شامل کیے گئے ہیں جبکہ کلبھوشن کی پاکستان مخالف سرگرمیوں کی ٹائم لائن ڈوزئیر کا حصہ ہے،ڈوزئیر پاکستان میں تعینات غیرملکی […]