اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) حکومت کی طرف سے جمعہ کو قومی اسمبلی میں 2کروڑ 26لاکھ بچوں کے سکولوں سے باہر رہ جانے کا اعتراف کرلیا گیا ‘ پنجاب‘ سندھ اور اسلام آباد میں سکولوں سے باہر بچوں کی تعداد کم ہوئی ہے‘ تین سالوں میں سندھ یں سکولوں سے باہر […]
وفاقی خبریں
قومی اسمبلی ،حکومت کا 2کروڑ 26لاکھ بچوں کے سکولوں سے باہر ہونے کا اعتراف
-
ویزوں کے اجرا اورغیر ملکیوں کی آمد و رفت اور قیام سے متعلقہ قوانین کا بلاامتیاز اطلاق یقینی بنایا جائے، چوہدری نثار
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے تمام پاکستانی سفارتخانوں، وزارتِ خارجہ، سول ایویشن اورامیگریشن حکام کو ہدایت کی گئی کہ پاکستانی ویزوں کے اجرا اورغیر ملکیوں کی ملک میں آمد و رفت اور قیام سے متعلقہ قوانین کا بلا تفریق و امتیاز اطلاق یقینی بنایا […]
-
پاکستان اور چین کے درمیان سٹرٹیجک تعاون خطے میں امن واستحکام کا ضامن ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان سٹرٹیجک تعاون خطے میں امن واستحکام کا ضامن ہے،پاک چین دوستی باہمی اعتمادواحترام پر مبنی ہے، دونوں ملکوں کے عوام آپس میں والہانہ لگا کے رشتے میں بندھے ہیں،سی پیک ترقی کا […]
-
ڈاکٹر اور مریض کے رشتے کو ایک نئے سماجی معاہدے کے تحت تشکیل دیا جائے
راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ ڈاکٹر اور مریض کے رشتے کو ایک نئے سماجی معاہدے کے تحت تشکیل دیا جائے تاکہ جدید دور کے تقاضوں پر پورا اترا جا سکے ۔انھوں نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے میڈیکل پریکٹیشنرز کا کردار بڑی […]
-
وفاقی حکومت نے موٹروے پولیس میں ہزاروں بھرتیوں کا فیصلہ کرلیا
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی حکومت کا موٹروے پولیس میں ہزاروں بھرتیوں کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کیمطابق موٹروے پولیس میں بھرتیوں کے لئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سمری وزیراعظم کو بھجوادی ہے اور نواز شریف کی منظوری کے بعد 3 ہزار اسامیوں کا اشتہا ر دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی ویز […]
-
مقبوضہ کشمیر کے حالا ت پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے غیر جانبدار انسانی حقوق کی تنظیموں کو مقبوضہ وادی تک رسائی دینے سے انکار سے بھارت درحقیقت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی […]