وفاقی خبریں

ہمیں اپنی آنے والی نسل کو صحت مند بنانے کیلئے صحت بخش غذا کے استعمال کو یقینی بنانا ہوگا

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ ریگولیشنز اینڈ کوآرڈیننس سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی آنے والی نسل کو صحت مند بنانے کیلئے صحت بخش غذا کے استعمال کو یقینی بنانا ہوگا،تمام شہریوں کو صحت بخش غذا کی فراہمی حکومت اور ریاست کی زمہ […]