وفاقی خبریں

وزیراعظم پاکستان سے چیف آف دی نیول اسٹاف کی ملاقات

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ نے وزیراعظم کو پاکستان نیوی سے متعلق پیشہ وارانہ اُمور کے بارے میں آگاہ کیا۔وزیراعظم نے مادرِ وطن کی سمندری […]

  • طلبہ کو خصوصی اسکالر شپ دینے کا اعلان

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایل ایل بی اور ایل ایل ایم کے طلبہ کو خصوصی اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ۔ انھوں نے کہا کہ ایچ ای سی کے زیر اہتمام ہر سال بیس طلبہ کووظائف دیے جائیں گے […]

  • پاکستان کے قومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، مریم اورنگزیب

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پالیسی 2017 کی منظوری دے دی گئی،کابینہ اجلاس میں گذشتہ سال بہترین حج انتظامات کو سراہا گیا،کوشش ہے کہ حج سکیم میں زیادہ سے زیادہ کوٹہ حکومت کا ہو،حج پالیسی کے تحت […]

  • ملکی دفاع کے حوالے سے پاک بحریہ کا کردار انتہائی اہم ہے، وزیراعظم

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی دفاع کے حوالے سے پاک بحریہ کا کردار انتہائی اہم ہے‘ ملکی بحری حدود کے تحفظ میں پاک بحریہ کا کردار قابل تعریف ہے‘ حکومت پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ استعداد مزید بڑھانے کے لئے ہر ممکن […]

  • تمام قوانین کومدنظر رکھتے ہوئے کلبھوشن کو موت کی سزاسنائی گئی، وزیردفاع

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عدالت نے تمام قوانین کومدنظر رکھتے ہوئے بھارتی جاسوس کو موت کی سزاسنائی جب کہ کلبھوشن 60 دن تک اپیل کرسکتاہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارتی نیوی کا افسر اور را کا ایجنٹ […]

  • ناموسِ رسول ؐ کے حوالے سے ایسے بیہودہ مواد کی تشہیر نا قابل برداشت ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پچھلے چند مہینوں سے سوشل میڈیا پر ناموسِ رسول ؐ کے حوالے سے ایسے بیہودہ اور ناقابلِ بیان مواد کی تشہیر کی جا رہی ہے جو کسی بھی مسلمان کے لئے نا قابل برداشت ہے، […]