اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ معاشرے کو انتہا پسندی اور انتشار سے نجات دلانے کے لئے علمی و ادبی سرگرمیوں کا فروغ بڑی اہمیت رکھتا ہے۔صدر مملکت نے یہ بات قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے لئے وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی سے […]
وفاقی خبریں
معاشرے کو انتہا پسندی اور انتشار سے نجات دلانے کے لئے علمی و ادبی سرگرمیوں کا فروغ بڑی اہمیت رکھتا ہے،صدرممنون
-
وزیراعظم کے پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا
رسالپور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں پہنچے تو پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان نے ان کا استقبال کیا، وزیراعظم کو سلامی دی گئی اور قومی ترانہ بجایا گیا،وزیراعظم نوازشریف نے پریڈ کا معائنہ کیا […]
-
حکومت کا بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے قرض سے جان چھڑانے کا فیصلہ
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) حکومت نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے قرض سے جان چھڑانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے جان چھڑانے اور قرض کی ادائیگی کیلئے 340 ارب روپے کے بانڈز جاری کیے جانے کا بھی امکان ہے اور اس […]
-
وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے سیکرٹری جنرل او آئی سی ڈاکٹر یوسف کی ملاقات
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے سیکرٹری جنرل او آئی سی ڈاکٹر یوسف نے ملاقات کی،ملاقات میں معاون خصوصی طارق فاطمی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی دہشتگردی کر رہا ہے،بھارت […]
-
نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کیلئے بیلاروس کی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ،صدر ممنون
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ پاکستان بیلا روس کو خطے کا ایک اہم ملک تصور کرتا ہے اوروہ مختلف شعبہ جات میں باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شمولیت کے لئے بیلاروس کی خواہش خوش […]
-
مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی،جماعت اسلامی، تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کا کلبھوشن کی سزائے موت کا خیرمقدم
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مسلم لیگ ن،پاکستان پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلبھوشن کو سزا سے عوام کا ریاست پر اعتماد بڑھے گا،پھانسی سے ریاست کو تقسیم کرنے والوں کو پیغام جائے گا،فیصلے […]