اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سینئر تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) طلعت مسعود نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی سزا قانونی لحاظ سے بالکل صحیح ہے لیکن سفارتی اور سیاسی پہلو کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا،پاکستان اور بھارت کے تعلقات پہلے ہی کافی کشیدہ ہیں،تعلقات میں اور کشیدگی آئے گی،بھارت […]
وفاقی خبریں
کلبھوشن یادیو کی سزا قانونی لحاظ سے بالکل صحیح ہے: طلعت مسعود
-
پاکستان او آئی سی کا مذہب کی توہین کے حوالے سے مواد کی روک تھام کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ او آئی سی کے سیکرٹری خارجہ سے ملاقات میں امت مسلمہ کو دہشتگردی،اسلام فوبیا،مذہب کی توہین کے حوالے سے مواد کی روک تھام کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا ہے،او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کو مقبوضہ کشمیر […]
-
وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر کی پرامن مظاہرین پر بھارتی اندھا دھندفائرنگ کی شدید مذمت
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہرنے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد ضمنی الیکشن کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کی جانب سے اندھا دھندفائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب بھارتی فوج […]
-
ملک کوغیرمستحکم کرنیوالوں سے کو ئی نرمی نہیں برتیں گے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک کوغیرمستحکم کرنیوالوں سے کو ئی نرمی نہیں برتیں گے،کلبھوشن کوسزائے موت قانون کے مطابق ہے، کلبھوشن کوسزاسازشی عناصرکیلئے وارننگ ہے،بھارتی حکومت کلبھوشن یادیوکی سرپرستی کررہی تھی۔پیر کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت دیئے جانے کے […]
-
وزارت ریلوے جلد ملک میں نئے ریلوے ٹریک کے حوا لے سے منصوبہ جا ت پر کام کا آغاز کرے گا
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزارت ریلوے بہت جلد ملک میں نئے ریلوے ٹریک کے حوا لے سے منصوبہ جا ت پر کام کا آغاز کرے گا جس کے مطابق سبی سے ڈیرہ غازی خان کے ذریعے شیرشاہ ، قصور، کوئٹہ ،بہاولپور کو لاہور کے راستے اسلام آباد سے مظفر آباد […]
-
تحریک انصاف اداروں پر دباؤڈالنا چاہتی ہے ، ہمیشہ جھوٹے الزامات لگائے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اداروں پر دباؤڈالنا چاہتی ہے ، تحریک انصاف نے ہمیشہ جھوٹے الزامات لگائے ، الیکشن کمیشن عمران خان کے اثاثوں کے متعلق سوال کر رہا ہے‘ تحریک انصاف کے لوگ وہی کرتے ہیں جو […]