اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ یوم دستور کے اس پرمسرت موقع پر پاکستانی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں‘ 1973 کے اس دن پارلیمان کے متفقہ عمل کے ذریعے پاکستانی قوانین اس کی سیاسی ثقافت اور نظام […]
وفاقی خبریں
یوم دستور کے مسرت موقع پر پاکستانی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،صدر ،وزیراعظم
-
سی پیک سے خطے کے تمام ممالک کیلئے ترقی کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں: رانا تنویر
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سی پیک سے خطے کے تمام ممالک کیلئے ترقی کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں ، روبوٹک کے شعبے میں مزید تحقیق اور ترقی کی ضرورت ہے ، ماہرین تعلیم تحقیق پر خصوصی توجہ […]
-
الیکشن کمیشن عمران خان کے اثاثوں کے متعلق سوال کر رہا ہے: مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اداروں پر دباؤڈالنا چاہتی ہے ، تحریک انصاف نے ہمیشہ جھوٹے الزامات لگائے ، الیکشن کمیشن عمران خان کے اثاثوں کے متعلق سوال کر رہا ہے ۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں مریم […]
-
جمہوریت پر شپ وخون مارنے والوں کا راستہ بند ہوگا: حمزہ
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ورکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ جمہوریت پر شپ وخون مارنے والوں کا راستہ بند ہوگا، سیاسی مخالفین کو نشانہ بنا کر لیڈر نہیں بنا جاتا، میٹرو کو جنگلا بس کہنے والے اپنے صوبے میں منصوبہ شروع کر […]
-
پاک فضائیہ نے ملکی دفاع میں اہم کردار ادا کیا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے ملکی دفاع میں اہم کردار ادا کیا ہے‘ حکومت پاک فضائیہ کی استعداد کار میں اضافے کے لئے تمام ضروری وسائل فراہم کرے گی۔ وہ پیر کو پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان […]
-
سیاست کو کرپشن کا ذریعہ بنانے والے سیاست اور جمہوریت دونوں کیلئے زہر قاتل ہیں
واہ کینٹ (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سیاست کو کرپشن کا ذریعہ بنانے والے سیاست اور جمہوریت دونوں کیلئے زہر قاتل ہیں ، چند سیاسی رہنما اور پارٹیاں سیاست کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے کی کی روش پر چل رہی ہیں […]