وفاقی خبریں

میڈیا جمہوریت کی طاقت اور عوامی مفادات کا نگران ہے، مریم اورنگزیب

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے آر آئی یو جے دستور گروپ کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا جمہوریت کی طاقت اور عوامی مفادات کا نگران ہے ‘ آزاد میڈیا عوامی رائے اور معاشرے کی مضبوطی میں کلیدی […]