اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر امور کشمیر چودھری برجیس طاہر نے کہاہے کہ آزادکشمیر کی تعمیرو ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، آزادکشمیر میں 2016 ء کے انتخابات کے دوران یوتھ ونگ کا کردار نمایاں رہا، یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے جماعت کی کامیابی کیلئے انتھک محنت […]
وفاقی خبریں
آزادکشمیر کی تعمیرو ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے
-
امریکہ پاکستان کی قربانیوں کے باعث سپرپاور ہے‘ ناصر جنجوعہ
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈناصر جنجوعہ نے کہاہے کہ جہاد کے نام پر کالعدم ٹی ٹی پی کوپاکستان کے خلاف استعمال کیا گیا،امریکہ پاکستان کی قربانیوں کے باعث آج سپرپاور ہے‘ کہا جاتا ہے کہ پاکستان طالبان کا ساتھ دے […]
-
ریل گاڑیوں میں اے ٹی ایم مشینیں لگانے کی تیاریاں
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل بینک کے سربراہ سعید احمد نے وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کو ٹرینوں میں اے ٹی ایم مشینیں لگانے کی پیشکش کردی ہے۔ وفاقی وزیرریلوے سعد رفیق سے نیشنل بینک کے سربراہ سعید احمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان ریلوے اور نیشنل بینک کے درمیان دو طرفہ تعاون جاری رکھنے […]
-
بزدلانہ حملے میں دہشت زدہ نہیں کرسکتے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) چیف آف شماریات آصف باجوہ نے لاہور میں مردم شماری کے عملے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے مردم شماری کا عمل پورے ملک میں جاری رہے گا،بزدلانہ حملے میں ہمیں دہشت زدہ نہیں کرسکتے۔بدھ کو چیف کمشنر مردم شماری آصف باجوہ نے لاہور […]
-
مٹھی بھر دہشتگرد ترقی کا سفر نہیں روک سکتے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے لاہور میں فوجی جوانوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد ترقی کا سفر نہیں روک سکتے‘ دہشت گردی کا جڑ سے صفایا کیا جائے گا‘ عوام کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی […]
-
صدر ،وزیراعظم کی لاہور بم دھماکے کی مذمت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ممنون حسین ،وزیراعظم نواز شریف ، وفاقی وزیر داخلہ ،گورنر پنجاب،وزیراعلیٰ سندھ ، امیر جماعت اسلامی سمیت مختلف رہنماوں نے لاہور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ،کہتے ہیں مٹھی بھر دہشتگرد بہادر عوام کو خوف زدہ نہیں کر سکتے۔ صدر ممنون حسین نے واقعے کی مذمت کرتے […]