وفاقی خبریں

مسیحیوں کے شادی اور طلاق ایکٹ پرترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

  • لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ مسیحیوں کے شادی ایکٹ اور طلاق پر ترمیمی بل اسی سال قومی اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا، بل مسودہ کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورتی اجلاس جاری ہیں،مسیحی برادری کو شادی ایکٹ 1872اور […]