اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزارت اور منسلکہ محکموں میں قواعد و ضوابط پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرائض بجا آوری میں کوتاہی یا عوام کے مسائل حل کرنے میں غفلت برتنے کا سخت نوٹس لیا جائے گا […]
وفاقی خبریں
عوام کے مسائل حل کرنے میں غفلت برتنے کا سخت نوٹس لیا جائے گا
-
تحریک انصاف سوشل میڈیا پر عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات کو غلط رنگ دے رہی ہے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور رکن قومی اسمبلی دانیال عزیزنے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا پر عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات کو غلط رنگ دے رہی ہے،یہ تاثردینے کی کوشش کی […]
-
عمران خان سیاست میں طوفان بدتمیزی لے کر آئے
سکھر (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست میں طوفان بدتمیزی لے کر آئے‘ ریلو کٹے پاکستان کے سیاسی نظام کو تباہ کرنا چاہتے ہیں‘ خیبرپختونخوا کے عوام کو ریلو کٹوں سے نجات دلائیں گے‘ پی ٹی آئی کے […]
-
دوست ممالک خصوصاً برادر اسلامی ملک سعودی عرب کے بارے میں بے بنیاد اور بغیر ثبوت الزامات لگائے‘
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی ا ین پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی شہ پر نعیم الحق نے پاکستان کی قومی سلامتی کے ادارے کے سابق سربراہ اور دوست ممالک خصوصاً برادر اسلامی ملک سعودی عرب کے بارے میں بے بنیاد اور بغیر […]
-
نعیم الحق میں اخلاقی جرات ہوتی تو بتاتے کہ الزامات کی بنیاد طنزیہ مضمون تھا
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ نعیم الحق میں اخلاقی جرات ہوتی تو بتاتے کہ الزامات کی بنیاد طنزیہ مضمون تھا‘ نعیم الحق نے کان پکڑ لئے اور معافی مانگ لی ہے‘ نعیم الحق نے اپنے قائد کی تقلید میں […]
-
وزیر اعظم کا روس میں ٹرین دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے روس میں ٹرین دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارکیا۔ پیر کو ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعظم نے سینٹ پیٹرز برگ میں میٹرو اسٹیشن پر دھماکے کی مذمت کی اور قیمتی […]