وفاقی خبریں

وزیراعظم مزید دو دن تک لاہور میں قیام کریں گے

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف مزید دو دن تک لاہور میں قیام کریں گے، وزیراعظم کی جمعرات کو وفاقی دارالحکومت میں آمد متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف (آج) منگل کو اسلام آباد واپس نہیں آئیں گے ، معمولی طبع ناسازی پر مزید دو دن لاہور […]

  • غیر ملکیوں کو ویزے دینے کے نئے ضابطہ کار کو حتمی شکل دیدی گئی

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) حکومت پاکستان نے غیر ملکیوں کو ویزے دینے کے نئے ضابطہ کار کو حتمی شکل دے دی، ہوائی اڈوں پر آمد کے موقع پر ویزوں کے اجراء پر پابندی عائد کردی ،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے تمام متعلقہ اعلیٰ حکام کو ہدایت کی ہے […]

  • عمران خان اداروں پر بے جا دباؤ ڈالنا بند کریں

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اداروں پر بے جا دباؤ ڈالنا بند کریں، عمران خان پارٹی فنڈنگ کیس سے راہ فرار اختیار کررہے ہیں ، چوری نہیں کی تو الیکشن کمیشن میں تحریری جواب دیں، عمران خان دوسروں کو […]

  • موسمیاتی تبدیلی کی پالیسی پر عمل درآمد میں مزید تیزی لانے کی ضرورت ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد نے کہا ہے کہ ہمیں صوبوں کی مشاورت سے موسمیاتی تبدیلی کی پالیسی پر عمل درآمد میں مزید تیزی لانے کی ضرورت ہے، موسمیاتی تبدیلی کی پالیسی اور پائیدار ترقی کے اہداف کو مربوط کیا جانا چاہیے، ملک میں […]

  • اداروں پر الزام تراشی عمران خان کا وطیر ہ ہے: سعد رفیق

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ اداروں پر الزام تراشی عمران خان کا وطیر ہ ہے‘ خان اداروں پر ناجائز دبا ڈالنا بند کریں اگر چوری نہیں کی تو پارٹی فنڈنگ کیس سے راہ فرار کیوں اختیار کررہے ہیں؟ اداروں پر بلاجواز تنقید کی […]

  • پڑوسی ملک کا ایٹمی صلاحیت میں اضافہ خطے کیلئے خطرہ ہے

    نیویارک (ملت آن لائن + آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پڑوسی ملک کا ایٹمی صلاحیت میں اضافہ خطے کیلئے خطرہ ہے‘ پاکستان فیسائل مواد کے معاہدے کی اصولی مخالفت کرتا ہے‘تخفیف اسلحے سے متعلق چند جوہری طاقتوں کا دوہرا معیار سمجھ سے بالاترہے‘ ہم […]