اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کسی ایک جگہ نہیں بلکہ تمام صوبوں میں چوری ہوتی ہے اور بجلی چوری والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ اسی طرح جاری رہے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس کی نسبت […]
وفاقی خبریں
اچانک گرمی بڑھنے سے لوڈشیڈنگ کرنا پڑی رواں ماہ قابو پالیں گے، خواجہ آصف
-
عوام عمران خان کی سیاست کو 2018 کے الیکشن میں حرف غلط کی طرح مٹا دیں گے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عوام عمران خان کی سیاست کو 2018 کے الیکشن میں حرف غلط کی طرح مٹا دیں گے۔ تعمیری سیاست عمران خان کے بس کا روگ نہیں ۔اتوار کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان […]
-
لوڈشیڈنگ پرقوم سے 4سال تک جھوٹ بولا گیا
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر عاجز دھامرہ نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ پرقوم سے 4سال تک جھوٹ بولا گیا، شہروں میں 8،8گھنٹے اور دیہات میں12،12گھنٹے بجلی بند رہتی ہے،وفاقی حکومت کی گردشی قرضوں پر کوئی توجہ نہیں ہے،بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ (ن )لیگ […]
-
اپریل 2016کی نسبت رواں سال اپریل میں بجلی کی طلب میں2ہزار میگا واٹ اضافہ ہوا
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اپریل 2016کی نسبت رواں سال اپریل میں بجلی کی طلب میں2ہزار میگا واٹ آضافہ ہوا، گذشتہ سال کی نسبت ہائیڈل منصوبوں سے بھی 1000میگاواٹ بجلی کم پیداہوئی، پاورپلانٹس کی شیڈول مرمت کی وجہ سے 1200میگاواٹ […]
-
وزیراعظم نوازشریف اور انکی اہلیہ کلثوم نواز نے اپنی شادی کی 46ویں سالگرہ منائی، کیک بھی کاٹا
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمدنوازشریف اور انکی اہلیہ کلثوم نواز نے اپنی شادی کی 46ویں سالگرہ منائی اور کیک بھی کاٹا، وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا والدین کی شادی کی سالگرہ پر اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ محبت کی ہر کہانی خوبصورت ہے لیکن میرے لئے اپنے والدین […]
-
سی پیک دو ملکوں کے درمیان تعاون کی شاندار مثال ہے ، ملیحہ لودھی
اقوام متحدہ (ملت آن لائن + آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی خاتون مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ چین کا بیلٹ وروڈ منصوبہ اپنے راستے میں آنے والے ممالک میں ’’دلوں کو جوڑ نے والا ‘‘ مساویانہ منصوبہ ہے ، یہ دو ملکوں کے درمیان تعاون کی شاندار مثال ہے جس […]