وفاقی خبریں

ملٹری کورٹس کا فیصلہ مجبوری میں ہوا

  • لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس کا فیصلہ مجبوری میں ہوا‘ ہمیں عدلیہ اور اس کے فیصلوں کا احترام کرنا چاہئے‘ وزیراعظم کہہ چکے ہیں وہ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں‘ عدالتی فیصلے مانیں گے‘ اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان […]

  • عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات کی تفصیلات ہیں مگر بتاؤں گا نہیں

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات کی تفصیلات ہیں مگر بتاؤں گا نہیں ‘آرمی چیف سے کوئی بھی مل سکتا ہے اس میں کوئی رکاوٹ نہیں ‘فوجی عدالتوں کا فیصلہ مجبوری سے کیا ہے پانامہ کیس کا […]

  • پہلے آگاہ کیا گیا تھا کہ پانی کی کمی کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہوگی

    سیالکوٹ (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر دفاع وپانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بجلی کا بحران شروع ہونے سے پہلے ہمیں آگاہ کیا گیا تھا کہ پانی کی کمی کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہوگی ،پانی کی کمی کی وجہ سے سسٹم میں چار سے ساڑھے چار ہزار […]

  • عمران خان صاحب آپ جتنے جھوٹے الزام لگائیں آپ جتنا روئیں 2018 میں عوام کو جواب دینا ہو گا

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب آپ جتنے جھوٹے الزام لگائیں اپ جتنا روئیں 2018 میں عوام کو جواب دینا ہو گا ،عمران خان صاحب اس ملک کی قوم کا سب سے بڑا مسئلہ اپ ہیں عمران خان صاحب […]

  • بد عنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہاہے کہ بد عنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے، بد عنوانی پر قابو پانے میں نیب کی فعال اینٹی کرپشن سٹریٹیجی کامیابی رہی ، نیب نے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور پراجیکٹس کی نگرانی اور […]

  • وزیرپانی وبجلی اور منشاء اللہ بٹ کا سیالکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد

    سیالکوٹ (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر دفاع، پانی وبجلی خواجہ محمد آصف اور صوبائی وزیر بلدیات اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ محمد منشاء اللہ بٹ نے آج پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رابطہ آفس پیرس روڈ سیالکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔ درجنوں شہریوں نے وزراء کو مختلف وفاقی و […]