وفاقی خبریں

ضرب عضب ،رد الفساد اور دہشت گردی کے خلاف کاروائیوں سے پولیو پر قابو پانے میں مدد ملی ہے

  • معاشرے کی اصلاح

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب ،رد الفساد اور دہشت گردی کے خلاف کاروائیوں سے پولیو پر قابو پانے میں مدد ملی ہے اور وزیراعظم نے صحت عامہ کو بہتر بنانے کے لیے انتہائی اہم اقدامات کیے ہیں جن کے بہتر […]

  • اہم چینی تصور اقوام متحدہ کے منشور سے ہم آہنگ ہے ، پاکستانی مندوب

    اقوام متحدہ (ملت آن لائن + آئی این پی) اقوام متحدہ میں اعلیٰ پاکستانی سفارتکار نے کہا کہ ’’ تمام بنی نوع انسان کے لئے مشترکہ مستقبل کی کمیونٹی ‘‘ تعمیر کرنے کا چینی تصور اقوام متحدہ ( یو این ) کے منشور کے بنیادی اصولوں سے ہم آہنگ ہے ، اقوام متحدہ میں پاکستان […]

  • آصف زرداری نے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا آغاز کر دیا

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ صدر آصف علی زرداری نے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا آغاز کر دیا ‘عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلی فونک رابطہ میں دونوں جماعتوں کو رابطے جاری رکھنے پر اتفاق جبکہ آصف علی زردار ی نے مخالفین […]

  • ہاؤس آف کامنز نے ماروی میمن کو سپیکر ز ڈیموکریسی ایوارڈ سے نوازا

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی، ایم این اے ماروی میمن کو جمعرات کو برطانوی ہاؤس آف کامنز کے سپیکر جان برکو نے سپیکر ز ڈیموکریسی ایوارڈ سے نوازاہ۔ سپیکر ز ڈیموکریسی ایوارڈ ایک بین الاقوامی ایوارڈ ہے جو ایک ایسی شخصیت کو دیا […]

  • بجلی کی سپلائی میں کمی عارضی ہے،پلانٹ بند ہیں،15روزمیں آپریشنل ہوجائیں گے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر دفاع،پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بجلی کی سپلائی میں کمی عارضی ہے،پلانٹ بند ہیں،15روزمیں آپریشنل ہوجائیں گے۔جمعرات کو نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیداواری کمپنیوں کو50ارب روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے، بجلی […]

  • ہم باقاعدہ طورپر سعودی اتحاد کا حصہ ہیں اور اس میں کوئی ابہام نہیں ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہم باقاعدہ طورپر سعودی اتحاد کا حصہ ہیں اور اس میں کوئی ابہام نہیں ہے ، جنرل راحیل شریف سعودی اتحاد کی سربراہی کے لیے جارہے ہیں ، اتحاد کے خدو خال ابھی طے ہونے ہیں،اتحاد میں […]