نئی دہلی (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کا شکار ملک ہے جس سے ملک کا بڑا نقصان ہوا ہے ،پاکستان اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دے گا،بھارت نے جموں وکشمیر کا مسئلہ خود تسلیم کیا ہے […]
وفاقی خبریں
پاکستان دہشت گردی کا شکار ملک ہے جس سی ملک کا بڑا نقصان ہوا ہے
-
پارا چنار جیسے واقعات دہشتگردی کیخلاف قومی عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے پارہ چنارمیں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ انھوں نے واقعہ میں جاں بحق اورزخمی ہونے والے بے گناہ افرادکے اہلِ خانہ سے تعزیت کی ہے۔صدر مملکت نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدرودی کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور […]
-
صدر ممنون نے فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق بل پر دستخط کردئیے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق بل پر دستخط کردیے جس کے بعد فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسال کی توسیع ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق صدرمملکت ممنون حسین نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردیے ہیں۔صدر مملکت کی منظور کے […]
-
ملک سے دہشتگردی کا ہرقیمت پر مکمل خاتمہ کریں گے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے پاراچنار بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کا ہرقیمت پر مکمل خاتمہ کریں گے،دہشتگردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا گیا ہے،ملکی سرزمین سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہماری قومی ذمہ داری ہے۔جمعہ کو وزیراعظم محمد نوازشریف […]
-
نبی پاکؐ کی ہدایات ہمارے ایمان کا حصہ ہیں
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ نبی پاکؐ کی ہدایات ہمارے ایمان کا حصہ ہیں،پاکستان میں ناموس رسالتؐ سے متعلق قانون موجود ہے،سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی نشاندہی کیلئے وزارت میں ایک سیل کام کر رہا ہے،سرتاج عزیز نے سیکرٹری […]
-
وزیرداخلہ نے ایک ہفتہ میں ورکنگ پیپرتیارکرنے کی ہدایت کردی
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے سیکرٹری داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ امیگریشن کے شعبہ کو ایف آئی اے سے الگ کرنے کیلئے ایک ہفتہ میں ورکنگ پیپرتیار کیا جائے جبکہ پاکستانیوں کی غیرملکی بیگمات کو پاکستان اوریجن کارڈ کے حصول میں درپیش مشکلات […]