وفاقی خبریں

فاٹااصلاحات کی پارلیمنٹ اورکابینہ سے منظور وزیراعظم کا فقیدالمثال کارنامہ ہے

  • پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ فاٹااصلاحات کی پارلیمنٹ اورکابینہ سے منظورے پاکستان مسلم لیگ(ن)اوروزیراعظم محمدنوازشریف کافقیدالمثال کارنامہ ہے جس سے نہ صرف خیبرپختونخواکی تکمیل ہوئی بلکہ قبائلی عوام کے امنگوں کے مطابق فیصلہ کیاگیا،فاٹااصلاحات ہرصورت میں لاگوکریں گے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے فاٹاویک کے احتمامی تقریب “دشملووطن” […]

  • نوازشریف کی قیادت میں پاکستان ابھرتی ہوئی معیشت کے طور پر سامنے آرہا ہے،خرم دستگیر

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیرتجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان ابھرتی ہوئی معیشت کے طور پر سامنے آرہا ہے،ملک میں امن قائم ہوا ہے،ملک میں توانائی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے،اقتصادی ترقی کی رفتار کو قائم رکھیں گے،2018میں توانائی بحران پر […]

  • 2017کا پاکستان 2013کے مقابلے میں کئی گناہ زیادہ مستحکم اور مضبوط ہے، آصف کرمانی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ 2017کا پاکستان 2013کے مقابلے میں کئی گناہ زیادہ مستحکم اور مضبوط ہے،ترقی کرتا روشن اور خوشحال پاکستان لے کر 2018میں عوام کے پاس جائیں گے،عمران خان کی سیاست جھوٹے الزامات اور تضادات کا مجموعہ ہے۔جمعرات کو اپنے بیان […]

  • وزیراعظم قومی صحت پروگرام کے تحت دس لاکھ خاندانوں کو ہیلتھ انشورنس کور یج دے چکے ہیں

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے کہاہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں شروع کئے گئے قومی صحت بارے تاریخی پروگرام کے تحت اب تک دس لاکھ خاندانوں کو ہیلتھ انشورنس کور یج دے چکے ہیں اور وزیراعظم محمد نواز […]

  • نوازشریف اور آصف زرداری میں کوئی ڈیل نہیں ہوئی

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نوازشریف اور آصف علی زرداری میں کوئی ڈیل نہیں ہوئی اگر ڈیل ہوئی ہوتی تو مجھے فوجی عدالتوں کیلئے اپنے جوتے نہ گھسانے پڑتے۔بدھ کو اپنے ایک نجی ٹی وی سے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ […]

  • معاشی ترقی اور جمہوری استحکام کے حوالے سے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان نے انسددا دہشت گردی ، معاشی ترقی اور جمہوری استحکام کے حوالے سے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں ، اٹلی پاکستان کا ایک اہم دوست اور تجارت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کا انتہائی اہم شراکت […]