اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست بہتان تراشی ، جھوٹ اور جلن کا ملغوبہ ہے ،دھول جھونکنا اور چونا لگانا عمران خان کا ٹریڈ مارک ہے ،ہماری کارکردگی الحمد اللہ مخالفین سے بدرجہ بہتر ہے ،مسلم لیگ (ن) آئندہ […]
وفاقی خبریں
پی ٹی آئی کی سیاست بہتان تراشی ، جھوٹ اور جلن کا ملغوبہ ہے
-
بھارہ کہو کی تمام آبادیوں کو بلا تفریق گیس فراہم کی جائے گی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بھارہ کہو کی تمام آبادیوں کو بلا تفریق گیس فراہم کی جائے گی، اس سلسلے میں وزیر اعظم نے خصوصی فنڈ جاری کئے ہیں ، علاقے میں صاف پانی، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی […]
-
حکومت کے3 سالہ اقدامات کی بدولت ملک میں غربت میں واضح کمی آئی ہے
اسلام آباد/بنکاک (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت کے تین سالہ اقدامات کی بدولت ملک میں غربت میں واضح کمی آئی ہے جبکہ معاشی اعشاریوں میں بھی مسلسل بہتری سے عوام کا معیار زندگی بہتر ہو رہا ہے۔بدھ کووفاقی وزیر برائے […]
-
بحرین پاکستان میں سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کرسکتا ہے،وزیراعظم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ بحرین پاکستان میں سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کرسکتا ہے،پاکستان بحرین کو اپنا قریبی دوست اور بااعتماد شراکت دار سمجھتا ہے،دونوں ملکوں میں اقتصادی تعاون سے برادارانہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،بحرین میں مقیم پاکستانی دونوں ملکوں کے درمیان پل […]
-
معاشرے کے مختلف حصوں کے درمیان اونچ نیچ سے بہت سے مسائل پیدا ہوئے
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ وطن عزیز کے بہتر مستقبل اور نئی نسل کی تعلیم و تربیت کے لیے یکساں مواقع کی فراہمی ضروری ہے تاکہ بچوں میں کسی قسم کا احساس محرومی پیدا نہ ہوسکے اور وہ ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنی جائز […]
-
موسم گرما میں شہروں میں 3 اور دیہاتوں میں 4 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ ہو گی: عابد شیر
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ موسم گرما میں شہروں میں 3 اور دیہاتوں میں 4 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ ہو گی،رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بہت کم ہو گا اور آئندہ سال مارچ میں ملک سے لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر […]