اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل(ر)ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف سعودی فوجی اتحاد کا سربراہ بنتے ہیں تو وہ امت مسلمہ کے اتحاد کا سبب بنیں گے اور یہ مسلم دنیا کے لئے ایک اچھا قدم ہو گا،جنرل […]
وفاقی خبریں
راحیل شریف سعودی فوجی اتحاد کا سربراہ بنتے ہیں تو امت مسلمہ کے اتحاد کا سبب بنیں گے
-
وزیراعظم کو اجرک اور سندھی ٹوپی کا تحفہ پیش
حیدر آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کو حیدر آباد میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن کے آغاز پر اجرک اور سندھی ٹوپی کا تحفہ پیش کیا گیا ، تحفہ سینیٹر راحیلہ مگسی کے بیٹے محمد محسن نے دیا ۔ پیر کو وزیراعظم نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن […]
-
وزیراعظم نے اپنے مختلف ادوار حکومت مین ملک میں ترقی کے نئے ریکارڈ قائم کئے
حیدر آباد (ملت + آئی این پی) پاکستا ن مسلم لیگ (ن)کی رہنماسینیٹر راحیلہ مگسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے اپنے مختلف ادوار حکومت مین ملک میں ترقی کے نئے ریکارڈ قائم کئے ۔ وزیراعظم نے بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر خصوصی توجہ دی اور ملک کو ایٹمی قوت بنایا ، وزیراعظم نے […]
-
وزیراعظم نوازشریف کا ہیلی پیڈ پر گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے استقبال کیا
حیدر آباد(آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف ورکرز کنونشن میں پہنچے توہیلی پیڈ پر گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے ان کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور معاون خصوصی آصف کرمانی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔ پیر کو وزیراعظم نوازشریف کے حیدر آباد پہنچے تو گورنر سندھ […]
-
مسئلہ کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اسلامی ممالک تنظیم ( او آئی سی) کے آزاد/ غیر جانبدارمستقل انسانی حقوق کمیشن کے ایک وفدنے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورت حال بلخصوص مقبوضہ کشمیر میں بھارت […]
-
سپیکر قومی اسمبلی کا ترکی کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور،
انقرہ (ملت + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ترکی کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے ایک بار پھر ترکی میں جمہوریت کی حمایت کا اعادہ کیا ہے ۔ پیر کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفد کے ہمراہ ترک پارلیمنٹ […]