وفاقی خبریں

مسائل کے باوجود پاکستان کی ترقی پر دنیا حیران ہے، مریم اورنگزیب

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسائل کے باوجود پاکستان کی ترقی پر دنیا حیران ہے، ‘ دہشت گردی کے سالانہ واقعات 2450 سے کم ہو کر 160 رہ گئے ہیں‘ موجودہ حکومت نے سکولوں کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنایا ہے‘ کچھ لوگ […]

  • شرجیل میمن سی ڈیز بیچتے تھے اربوں پتی کیسے بن گئے،عابد شیر

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ شرجیل میمن سی ڈیز بیچتے تھے اربوں پتی کیسے بن گئے‘ ایک ڈاکو ایان علی گئی تو دوسرا ڈاکو آگیا‘ ڈاکوؤں کا نام ای سی ایل میں ڈالیں گے‘ وزیراعلیٰ سندھ اسٹاف کے لئے گاڑیاں لے آئے […]

  • پیپلزپارٹی کرپشن چھپانے کیلئے بیان بازی کا سہارا لے رہی ہے، طلال چوہدری

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کرپشن چھپانے کیلئے بیان بازی کا سہارا لے رہی ہے،شرجیل اپنی چوری کا حساب دیں ادھر ادھر کی باتیں نہ کریں،یہ وہ ٹولہ ہے جو سندھ کے گٹروں کے ڈھکن بھی بیچ کر کھا […]

  • تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں عوامی وسائل کا بے دریغ استعمال کر رہی ہے

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہاہے کہ تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں عوامی وسائل کا بے دریغ استعمال کر رہی ہے،خیبرپختونخوا حکومت عوام کا پیسہ اپنے ذاتی کاموں پر خرچ کر رہی ہے،عمران خان کے قول و فعل میں تضاد ہے،عمران خان قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش […]

  • شرجیل میمن شور مچا کر اپنی چوری اور کرپشن کونہیں چھپا سکتے، مریم اورنگزیب

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شرجیل میمن شور مچا کر اپنی چوری اور کرپشن کونہیں چھپا سکتے، چوہدری نثار پر سوال اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،شرجیل میمن جتنا شور مچا لیں وہ چوہدری نثار کے احتساب سے نہیں بچ سکتے […]

  • بھارت نے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں کیں

    سمبڑیال (ملت + آئی این پی) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے ای سی اوکانفرنس اور پی ایس ایل کوروکنے کیلئے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں کی تھیں،بانی ایم کیو ایم کی ایمپائر ختم ہونے کے بعد بھی پاکستان مخالف پالیسیاں جاری ہیں،جو لوگ بانی ایم کیو ایم کے نظریے کی […]