وفاقی خبریں

حکوت نئے سیکٹرزکی تعمیرکیلئے سی ڈی اے کی مکمل معاونت کریگی

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ حکوت نئے سیکٹرزکی تعمیرکیلئے سی ڈی اے کی مکمل معاونت کریگی،بیرون ملک مقیم پاکستانی سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں،سرمایہ کاری کیلئے سہولیات فراہم کرنے کی ضروت ہے۔اتوار کو وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیر صدارت وزارت کیڈ اورسی ڈی اے حکام کااجلاس […]

  • وفاقی وزراء کی حالت دیکھ کر بھارتی فلم رودالی کی یاد تازہ ہو جاتی ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے وفاقی وزراء کی طرف سے پیپلزپارٹی کے خلاف بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزراء کی حالت دیکھ کر بھارتی فلم رودالی کی یاد تازہ ہو جاتی ہے جو کسی امیر کی فوتگی پر […]

  • اقتصادی راہداری صرف نیٹ ورک نہیں ، ترقی کا روڈ میپ ہے، احسن اقبال

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری صرف نیٹ ورک نہیں بلکہ ترقی کا روڈ میپ ہے‘ علاقائی روابط اور تعاون سے ہی ترقی کا حصول ممکن ہے‘ اقتصادی راہداری کے ذریعے معاشی اور علمی انقلاب آئے گا‘ آج پاکستان کو […]

  • حسین حقانی نے پاک فوج پر الزامات لگا کر ملک سے غداری کی

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ حسین حقانی کے سا تھ کو ئی نرمی نہیں کی جانی چاہئے ،اس نے پاک فوج پر الزامات لگا کر ملک سے غداری کی، پا کستان میں سکیورٹی کو مسئلہ بنا کر ویزے جاری […]

  • جنرل راحیل شریف کے سعودی اتحاد کی سربراہی کے معاملات طے ہیں

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے سعودی حکومت کو یقین دہانی کرادی ہے کہ سابق آرمی جنرل (ر) چیف راحیل شریف سعودی عسکری اتحاد کے سربراہ مقرر کیے جا سکتے ہیں۔سعودی حکومت نے حکومت پاکستان سے اجازت مانگی تھی جس پر پاکستان نے […]

  • حکومت کی توجہ ملکی ایشوز پر ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ ملکی ایشوز پر ہے اور ہم عوامی مسائل حل کرنے پر توجہ دے رہے ہیں جبکہ امریکیوں کے ویزوں کا ایشو پیپلزپارٹی کے ہی سابق سفیر نے دوبارہ سے اچھالا ہے ،ہمارا اس میں کوئی […]